تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dolly" کے متعقلہ نتائج

dolly

بچوں کی زبان میں گڑیا۔.

dolly varden

زنانہ ٹوپی، پھول ٹکی اور ایک طرف کو جھکی ہوئی۔.

dally

یوں ہی دیر لگانا

dilly

عوام: آسٹر عجیب آدمی جس میں کوئی لٹک ہو.

dully

dually

dilly dally

آج کَل کَرنا

dillybag

آسٹر چھوٹا دستی بٹوا یا ٹوکری.

dolly کے لیے اردو الفاظ

dolly

ˈdɒl.i

dolly کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل

  • گڑیا کے لیے پیار کا نام
  • گڈو
  • ڈولی
  • پہیوں والا نیچا پلیٹ فارم جو بھاری سامان منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
  • ٹیلی وژن سیٹ یا کیمرا رکھنے کا چھوٹے پہیوں والا پلیٹ فارم
  • ریل گاڑیوں کے احاطوں یا مقامات تعمیر پر ادھر ادھر کے مخصوص استعمالات کے لیے چھوٹا ریلوے انجن
  • انبار کے اوپر رکھا ہوا دھات یا لکڑی کا ٹکڑا تاکہ منتقلی کے دوران انبار دھچکوں سے بکھر نہ جائے
  • ضامن
  • وہ اوزار جو رپٹ (دو نوکی کیل) کے سرے کو کوٹتے وقت تک دوسرا سرا پکڑنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
  • ہلانی
  • ٹب میں کپڑے دھوتے وقت انھیں ہلانے کے لیے لکڑی کی چھڑی
  • کچ دھات ہلانی
  • ڈولی پر منتقل کرنا
  • ٹیلی وژن یا کیمرے کا مختلف مقامات پر منتقل ہونا تاکہ صحیح زاویہ بن سکے .

dolly के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, क्रिया

  • गुड़िया के लिए प्यार का नाम
  • गुड्डू
  • डोली
  • पहीयों वाला नीचा प्लेटफार्म जो भारी सामान मुंतक़िल करने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
  • टैलीविज़न सीट या कैमरा रखने का छोटे पहीयों वाला प्लेटफार्म
  • रेल गाड़ीयों के अहातों या मुक़ामात तामीर पर इधर उधर के मख़सूस असतामालात के लिए छोटा रेलवे इंजन
  • अंबार के ऊपर रखा हुआ धात या लक्कड़ी का टुकड़ा ताकि मुंतक़ली के दौरान अंबार धचकों से बिखर ना जाये
  • ज़ामिन
  • वो औज़ार जो रपट (दो नोक़ी कील) के सिरे को कूटते वक़्त तक दूसरा सिरा पकड़ने के लिए इस्तिमाल होता है
  • हिलानी
  • टब में कपड़े धोते वक़्त उन्हें हिलाने के लिए लक्कड़ी की छड़ी
  • कुच धात हिलानी
  • डोली पर मुंतक़िल करना
  • टैलीविज़न या कैमरे का मुख़्तलिफ़ मुक़ामात पर मुंतक़िल होना ताकि सही ज़ावीया बिन सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

dolly

بچوں کی زبان میں گڑیا۔.

dolly varden

زنانہ ٹوپی، پھول ٹکی اور ایک طرف کو جھکی ہوئی۔.

dally

یوں ہی دیر لگانا

dilly

عوام: آسٹر عجیب آدمی جس میں کوئی لٹک ہو.

dully

dually

dilly dally

آج کَل کَرنا

dillybag

آسٹر چھوٹا دستی بٹوا یا ٹوکری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dolly)

نام

ای-میل

تبصرہ

dolly

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone