تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"do up" کے متعقلہ نتائج
do up کے لیے اردو الفاظ
do up کے اردو معانی
- (محاورہ) بنانا
- درست کرنا
- مرمت کرنا
- تھکا دینا
do up के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (मुहावरा) बनाना
- दरुस्त करना
- मुरम्मत करना
- थका देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دو آپَر
ہندوؤں کا تیسرا جُگ اور برہما کی عمر کا تیسرا دن جو آٹھ لاکھ چوسٹھ ہزار برس کا ہوتا ہے ، دو جگوں کے پیچھے کا جگ.
جو نَہ بھائے آپ کو ، وہ دے بَہُو کے باپ کو
(عو) اس جگہ بولتے ہیں جہان کوئی شخص دوسرے کے لیے وہ بات کرے جو خود کے لیے ناپسند ہو.
جَیسی دائی آپ چِھنال، وَیسی جانے سَب سَنسار
برا آدمی سب کو برا سمجھتا ہے، جو جیسا ہوتا ہے وہ دوسروں کو بھی ویسا ہی سمجھتا ہے
جَیسی دائی آپ چِھنار، وَیسی جانے سَب سَنسار
برا آدمی سب کو برا سمجھتا ہے، جو جیسا ہوتا ہے وہ دوسروں کو بھی ویسا ہی سمجھتا ہے
نَنْگی گھیرے گھاٹ ، نَہ آپ نَہائے ، نَہ اَوروں کو نَہانے دے
رک : ننگا گھیرے گھاٹ ، نہ آپ نہائے ، نہ اوروں کو نہانے دے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (do up)
do up
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔