تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"diorama" کے متعقلہ نتائج
diorama کے لیے اردو الفاظ
diorama کے اردو معانی
اسم
- مناظر بین
- مناظر متغیره بین
- روزن میں سے دیکھا جانے والا ایسا منظر، جو تین جہتوں میں مصور کیا گیا ہو
- نیم شفاف خد و خال کے ساتھ یا بغیر کسی بھی ناپ کی نمایشی تصویر یا منظر
- عجائب گھر میں پیش کیا جانے والا ایسا تصویری منظر جس میں وحشی جانوروں یا انسانوں کو ان کے حقیقت پسندانہ طور پر مصور کیے گئے اصل مسکنوں کے پیش منظر میں دکھایا گیا ہو
diorama के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुनाज़िर बैन
- मुनाज़िर मतग़ीरे बैन
- रौज़न में से देखा जाने वाला ऐसा मंज़र, जो तीन जिहतों में मुसव्विर किया गया हो
- नियम शफ़्फ़ाफ़ ख़द-ओ-ख़ाल के साथ या बगै़र किसी भी नाप की नमाएशी तस्वीर या मंज़र
- अजाइब घर में पेश किया जाने वाला ऐसा तस्वीरी मंज़र जिस में वहशी जानवरों या इंसानों को उन के हक़ीक़त पसंदाना तौर पर मुसव्विर किए गए असल मस्कनों के पेश मंज़र में दिखाया गया हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَرْما
(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے
دَرَمّا
(ماہی گِیری) چھوٹی ذات کی چھلکار مچھلی ، رن٘گ ہلکا سُرخی مائل اور گوشت سفید ہوتا ہے ، بڑی سے بڑی سیر سوا سیر ست وزنی ہوتی ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (diorama)
diorama
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔