تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dill" کے متعقلہ نتائج

dill

سویا

دِل

سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب

ڈِیل

جسم، جُثّہ، کاٹھی

dilly

عوام: آسٹر عجیب آدمی جس میں کوئی لٹک ہو.

دَل

موٹائی، حجم، تہہ، دبازت

ڈیل

ہل چلائی ہوئی تیار زمین، ربیع کی فصل کے لئے تیار کیا ہوا کھیت

دِلّی کی دِل والی مُنھ چِکْنا پیٹ خالی

اس موقع پر مستعمل کہ بیسہ پاس نہ ہو اور سفید پوشی یا ظاہری رکھ رکھاؤ باقی ہو ، یا اصل میں کچھ نہ ہو مگر ظاہر ٹیم ٹام ہو .

dill pickle

دِلّی

دہلی ، شمالی ہند کے ایک شہر کا نام ، جو حسب ذیل مرکبات میں مستعمل ہے ، اسے اردو زبان کا ٹکسال گھر کہنا چاہیئے .

دِلَّہ

ٹائل ، کھیرے ، لو .

dally

یوں ہی دیر لگانا

daily

ہَر دِن

dell

کوئی چھوٹی عموماً گھنی وادی ۔.

دِلّی والا

دلی کی وضع کا، دلی کا (باشندہ)، دلوالی

دِلّی والی

a native or an inhabitant of Delhi

dill کے لیے اردو الفاظ

dill

dɪl

dill کے اردو معانی

اسم

  • شَبت
  • شِبت
  • اجوائن
  • خراسانی اجوائن کے سلسلے سے تعلق رکھنے والا پودا، آرتھم گریولینس (Arethum graveolens) جو خوشبودار بیج اور زرد پتے لاتا ہے، جنھیں بنیادی طور پر کھانوں میں ذائقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
  • اس پودے کے پتے یا بیج
  • اچار کا اجوائن مصالحہ

dill के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शबत
  • शिबत
  • अजवाइन
  • ख़र्रासानी अजवाइन के सिलसिले से ताल्लुक़ रखने वाला पौदा, आरथम गरीवलीनस (Arethum graveolens) जो ख़ुशबूदार बीज और ज़र्द पत्ते लाता है, जिन्हें बुनियादी तौर पर खानों में ज़ाइक़े के लिए इस्तिमाल किया जाता है
  • इस पौदे के पत्ते या बीज
  • अचार का अजवाइन मसालिहा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dill)

نام

ای-میل

تبصرہ

dill

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone