تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"detain" کے متعقلہ نتائج
detain کے لیے اردو الفاظ
detain کے اردو معانی
فعل متعدی
- روکنا
- باز رکھنا
- منتظر رکھنا
- جانے سے روکے رکھنا
- رکاوٹ ڈالنا
- نگرانی میں رکھنا
- (قدیم) پیچھے رہنا یا باز رہنا
- روک لینا
- آگے نہ بڑھنے دینا
- امتحان میں کامیاب نہ کرنا
- حراست میں لینا
- نظر بند کرنا
detain के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- रोकना
- बाज़ रखना
- मुंतज़िर रखना
- जाने से रोके रखना
- रुकावट डालना
- निगरानी में रखना
- (क़दीम) पीछे रहना या बाज़ रहना
- रोक लेना
- आगे ना बढ़ने देना
- इमतिहान में कामयाब ना करना
- हिरासत में लेना
- नज़रबंद करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈاٹَن
(ٹھگی) مُسافر کو قتل کرنے کی ایسی جگہ جس کے قریب بھاگے ہوئے مسافر جمع ہوں یا کوئی بستی ہو چک بیل.
دِتَنْدا
وہ معاملہ جِس میں ایک فریق اپنے صحیح قابلِ قبول دلائل کو پیش کرتا ہے اور دُوسرا اُس کو براہین و اقوال پر منع وارد کرتا ہے.
دانتُن
دان٘ت صاف کرنے کا برش یا چھوٹی سی لکڑی جوعموماً پیلو، نیم یا ببول وغیرہ کی ہوتی ہے، مسواک، دان٘تون، دتون
دانتْنا
دان٘ت والا ہونا، جوان ہونا، کسی ہتھیار کی دھار کا اس طرح خراب ہونا کہ وہ کہیں ابھر آوے اور کہیں دب جائے.
diatonic
موسیقی: (سر گرم یا وقفہ وغیرہ کی بابت) اختیار کردہ بنیادی سُر سے ہم آہنگ اور ہموار سُروں اور تال پر مبنی.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (detain)
detain
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔