تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"derma" کے متعقلہ نتائج
derma کے لیے اردو الفاظ
derma کے اردو معانی
صفت
- ادمہ
- جلد حقیقی
- جلد خارجی کے نیچے اصل جلد
derma के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- अदमा
- जलद हक़ीक़ी
- जल्द ख़ारिजी के नीचे असल जल्द
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَرْما
(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے
dermatoglyphics
جلد کے نقوش کا مطالعہ، خصوصاً ہاتھوں اور پاوؤں کے نشانات کا، جلد نگاری ، جلد شناسی۔.
دَرَمّا
(ماہی گِیری) چھوٹی ذات کی چھلکار مچھلی ، رن٘گ ہلکا سُرخی مائل اور گوشت سفید ہوتا ہے ، بڑی سے بڑی سیر سوا سیر ست وزنی ہوتی ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (derma)
derma
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔