تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"demerit" کے متعقلہ نتائج
demerit کے لیے اردو الفاظ
demerit کے اردو معانی
اسم
- خرابی
- نقص
- عیب
- نا اہلیت
- کوئی لائق مذمت یا قابل سزا خاصیت
- کوئی خطا
- خوبی کی کمی
- مدارس میں غلط روی یا کسی قصور کی بنا پر کسی طالب علم کے خلاف اندراج، جس کے نتیجے کے طور پر عموماً استحقاق چھن جاتا ہے
demerit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़राबी
- नुक़्स
- ऐब
- ना अहलीयत
- कोई लायक़ मुज़म्मत या काबिल-ए-सज़ा ख़ासीयत
- कोई ख़ता
- ख़ूबी की कमी
- मदारिस में ग़लत रवैया किसी क़सूर की बना पर किसी तालिब-ए-इल्म के ख़िलाफ़ इंदिराज, जिस के नतीजे के तौर पर उमूमन इस्तिहक़ाक़ छिन जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (demerit)
demerit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔