تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"demit" کے متعقلہ نتائج
demit کے لیے اردو الفاظ
demit کے اردو معانی
- نِیچا کرنا
- رُخْصَت کرنا
demit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नीचा करना
- रुख़्सत करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دومَٹ
ریت ملی ہوئی چکنی مٹی کی نرم زمین، جو کھیتی کے لئے نہایت عمدہ ہوتی ہے اور آل کی زیادتی کی وجہ سے گیہوں بہت اچّھا پیدا ہوتا ہے
دَمِ تَمَتُّع
فائدہ اُٹھانے کے بدلے قربانی (دینا) ؛ (فقہ) وہ قربانی جو حج اور عُمرہ کے ادا کرنے کے بعد لازم آتی ہے.
عَدِیمَۃُ الْفِلْقَہ
(نباتات) پودوں کی وہ قسم جن میں پھول اور دال نہیں ہوتی (مثلاً لچن ، دریائی گھاس وغیرہ) .
دَم توڑ
(بارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھینچی جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نِیچے کے بِیچ میں ڈلی رہتی ہے، دانکی، ہسلا.
عَدِیمَۃُ الْاَسْنان
(حیوانیات) وہ جانور جن کے دان٘ت نہیں ہوتے ، پوپلے جانور جو اپنی لمبی نوکدار اور لیسدار زبان کو منہ سے باہر نکال کر کیڑے مکوڑوں کا شکار کرکے کھاتے ہیں (مورچہ خور وغیرہ).
عَدِیمَۃُ الذَّنَب
(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے دُم نہیں ہوتی (جیسے مینڈک جن کی دُم ٹانگوں کے بڑھتے بڑھتے غائب ہوجاتی ہے)
عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ
(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).
دُم اُٹھانا
جانور کا پاخانہ یا پیشاب کرنے کے وقت دُم کو اُون٘چا کرنا ؛ انسان کا دمچی ڈالنے نر مادہ کی تمیز کرنے یا کسی اور بات کے دیکھنے کے لیے چوپائے کی دُم کو اون٘چا کرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (demit)
demit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔