تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"desert" کے متعقلہ نتائج

desert

چھوڑ

dessert

کھانے کے ساتھ کا میٹھا ، جو کھانے کے آخر یا تقریباً آخر میں پیش کیا جائے.

dessert wine

deserts

desertion

ترک

دشرتھ

अयोध्या के एक प्रसिद्ध सूर्यवंशी राजा जिनके राम, भरत, लक्ष्मण और शत्रुघ्न ये चार पुत्र थे

deserted

خالی

deserter

رافضی

دَسِرا

دسہرہ کی تخفیف ، ہندوؤں کا ایک تہوار .

دُسْراتھ

دُسراہٹ ، دو آدمیوں کا اکٹھا ہونا ، رفع تنہائی .

dessertspoon

میٹھا کھانے کا چھوٹا چمچہ جو چائے کے چمچے سے ذرا بڑا اور کھانے کے چمچے سے قدرے چھوٹا ہوتا ہے۔.

دُسْراہَٹ

دو آدمیوں کا اکٹھا ہونا، رفع تنہائی

دُوسْراہَت

(مجازاً) فرق، کمی بیشی.

دُسْرائِیَت

دُسراہٹ ، دو آدمیوں کا اِکٹھا ہونا، رفع تنہائی .

دُسْراہَت

دُسراہٹ ، دو آدمیوں کا اِکٹھا ہونا، رفع تنہائی .

desert کے لیے اردو الفاظ

desert

ˈdez.ət

desert کے اردو معانی

اسم

  • صحرا
  • ریگستان
  • ایسا وسیع و عریض ریتلا یا چٹانی علاقہ جو نمی اور سبزے سے تقریباً تہی ہو
  • ویران
  • بیابان
  • سنسان
  • ایسا خطہ جو کسی شے سے محروم ہو

صفت

  • بنجر پڑا ہوا
  • غیر مزروعہ اور غیر آباد
  • بیابانی
  • صحرائی

فعل لازم، فعل متعدی

  • فرار ہو جانا
  • بھگوڑا بن جانا
  • ترک کر دینا یا چھوڑ دینا
  • چلے جانا، بالخصوص فوجی عملے کا فرائض کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رخصت ہو جانا
  • ساتھ چھوڑ دینا
  • بے وفائی کرنا
  • اپنا فرض منصبی چھوڑ دینا
  • فوجی عملے کا بغیر اجازت نوکری چھوڑ دینا
  • فرار ہونا
  • بھگوڑا بننا

اسم

  • جزا و سزا
  • جس سلوک کا کوئی مستحق ہو
  • کیفر کردار
  • مستحق ہونے کی کیفیت
  • خواہ جزا کے لیے یا سزا کے لیے
  • اپنے کرتوت کے مطابق جزا یا سزا
  • استحقاق
  • سزاواری

desert के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सहरा
  • रेगिस्तान
  • ऐसा वसीअ-ओ-अरीज़ रीतला या चटानी इलाक़ा जो नमी और सब्ज़े से तक़रीबन तही हो
  • वीरान
  • ब्याबान
  • सुनसान
  • ऐसा ख़ित्ता जो किसी शैय से महरूम हो

विशेषण

  • बंजर पड़ा हुआ
  • ग़ैर मज़रूआ और ग़ैर आबाद
  • ब्याबानी
  • सहराई

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • फ़रार हो जाना
  • भगोड़ा बिन जाना
  • तर्क कर देना या छोड़ देना
  • चले जाना, बिलख़सूस फ़ौजी अमले का फ़राइज़ की ख़िलाफ़वरज़ी करते हुए रुख़स्त हो जाना
  • साथ छोड़ देना
  • बेवफ़ाई करना
  • अपना फ़र्ज़ मंसबी छोड़ देना
  • फ़ौजी अमले का बगै़र इजाज़त नौकरी छोड़ देना
  • फ़रार होना
  • भगोड़ा बनना

संज्ञा

  • जज़ा-ओ-सज़ा
  • जिस सुलूक का कोई मुस्तहिक़ हो
  • कैफ़र-ए-किरदार
  • मुस्तहिक़ होने की कैफ़ीयत
  • ख़ाह जज़ा के लिए या सज़ा के लिए
  • अपने करतूत के मुताबिक़ जज़ा या सज़ा
  • इस्तिहक़ाक़
  • सज़ावारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (desert)

نام

ای-میل

تبصرہ

desert

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone