تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dedicate" کے متعقلہ نتائج
dedicate کے لیے اردو الفاظ
dedicate کے اردو معانی
فعل لازم
- معنون کرنا
- وقف کرنا
- مخصوص کرنا
- نذر کرنا
- منسوب کرنا
- کسی مقدس ہستی یا متبرک مقصد کے لیے مخصوص قرار دے کر علیحدہ کرنا
- کسی بھی شخص یا مقصد کے لیے مخصوص کرنا
- (اکثر راجع الی الفاعل) کو مکمل یا مخلصانہ طور پر سونپ دینا
- کسی مربی، دوست یا عوامی شخصیت کے نام لکھنا یا انتساب کرنا، جیسے کسی کتاب کو
صفت
- نذر کرده یا وقف کردہ
- مخصوص کردہ
dedicate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- मानून करना
- वक़्फ़ करना
- मख़सूस करना
- नज़र करना
- मंसूब करना
- किसी मुक़द्दस हस्ती या मुतबर्रिक मक़सद के लिए मख़सूस क़रार दे कर अलैहदा करना
- किसी भी शख़्स या मक़सद के लिए मख़सूस करना
- (अक्सर राजा अली उल्फ़ा अल) को मुकम्मल या मुख़लिसाना तौर पर सौंप देना
- किसी मुरब्बी, दोस्त या अवामी शख़्सियत के नाम लिखना या इंतिसाब करना, जैसे किसी किताब को
विशेषण
- नज़र करदे या वक़्फ़ करदा
- मख़सूस करदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dedicate)
dedicate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔