تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"debase" کے متعقلہ نتائج

debase

بے قدر کرنا

دہ باشی

دس گھڑ سوار فوجیوں کا سردار، دس پیدل سپاہیوں کا سردار

دَبُوسَہ

بحری جہاز کا کمرہ جو اعلیٰ درجے کے مسافروں یا عورتوں کے لیے ہوتا ہے

debased

گھٹانا

ڈَبَس

پانی کے ذریعہ سفر کا راستہ، پانی کا ذخیرہ

دُبھاسِیا

دو زبانیں جاننے والا ، ترجمان ، مترجم ، دو بھاشی

دُباشی

دو زبانیں جاننے والا

دُبھاشِیا

دو زبانیں جاننے والا، ترجمان، مترجم، دو بھاشی

دَبُوسا

ایک جہاز کے کیبن، جہاز کی پچھاڑی

ڈُبْسی

(کاشتکاری) وہ زمین جو پانی کے چڑھ آنے سے تہ آب رہا کرے

دُبْسی

(کاشت کاری) فی صدی مال گُزاری جو زمین داروں کو معاف کی جاتی ہے .

رَبیثا

چھوٹی مچھلی .

debasement

بے قَدْری

دَھباس

(کاشتکاری) کربیاد، بستی کے قریب کی زمین جس میں کھاد ڈالی جاتی رہی ہو ہر قسم کی کھیتی کے لیے نہایت عمدہ ہوتی ہے .

ڈَھبَّس

بدوضع اوربدشکل (جانور)، موٹی اور بھدی

debase کے لیے اردو الفاظ

debase

dɪˈbeɪs

debase کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بے قدر کرنا
  • کھوٹا بنانا
  • ملاوٹ کرنا
  • معیار، منزلت یا حیثیت میں گھٹانا
  • درجے میں کم کرنا
  • پست کرنا
  • کم قدر کرنا، جیسے سکے میں گھٹیا دھات کی مقدار بڑھا کر اسے کم قیمت یا کھوٹا کرنا

debase के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • बेक़दर करना
  • खोटा बनाना
  • मिलावट करना
  • मयार, मंजिलत या हैसियत में घटाना
  • दर्जे में कम करना
  • पस्त करना
  • कमक़दर करना, जैसे सके में घटिया धात की मिक़दार बढ़ा कर उसे कम क़ीमत या खोटा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (debase)

نام

ای-میل

تبصرہ

debase

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone