تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُبْسی" کے متعقلہ نتائج

دُبْسی

(کاشت کاری) فی صدی مال گُزاری جو زمین داروں کو معاف کی جاتی ہے .

دوسی

(ہندو) مسلمان دودھ والا

دَبی

دبا کی تانیث، تراکیب میں مُستعمل

دَسی

دھاگہ، دھاگے، جو کپڑے کے سرے پر بغیر بُنے رہ جاتے ہیں

دُبّی

گلّی ڈنڈے کی دوسری ضرب

دُبّھی

دُوب ، گھاس کی ایک قِسم

دَرْسی

درس سے منسوب، نصاب یا کورس سے متعلق

داسی

مُلازمہ، کنیز

دِسی

= दिशा

دیسی

وطن سے متعلق، وطن کا، مقامی، دیہاتی، معمولی، دیس کا، اہلِ وطن، وہ شخص جس کا کوئی وطن ہو

دَبْکِی

چھپنے کا فعل، روپوشی، (خصوصاً کسی جانور کا) زمین میں چھپ جانا

دُبھاسِیا

دو زبانیں جاننے والا ، ترجمان ، مترجم ، دو بھاشی

دَبُوسَہ

بحری جہاز کا کمرہ جو اعلیٰ درجے کے مسافروں یا عورتوں کے لیے ہوتا ہے

دَبُوسا

ایک جہاز کے کیبن، جہاز کی پچھاڑی

دَبسَٹ

مکَاری، دھوکا دھڑی، جھٹکا، تذیذب جس میں حیرت یا گھبراہٹ ظاہر ہو، جس میں کچھ بنائے نہ بنے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُبْسی کے معانیدیکھیے

دُبْسی

dubsii•दुब्सी

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

دُبْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) فی صدی مال گُزاری جو زمین داروں کو معاف کی جاتی ہے .

Urdu meaning of dubsii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) fiisadii maalaguzaarii jo zamiindaaro.n ko maaf kii jaatii hai

دُبْسی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُبْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُبْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone