تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھبَّس" کے متعقلہ نتائج

ڈَھبَّس

بدوضع اوربدشکل (جانور)، موٹی اور بھدی

ڈَبَس

پانی کے ذریعہ سفر کا راستہ، پانی کا ذخیرہ

ڈَھبُّوس

موٹا، فربہ، بھدّا، بدوضع، بے ڈھنگا

ڈَھبُّو

تان٘بے کا بلا مہر ٹکڑا جو بطور سکہ استعمال ہوتا تھا جس کی قیمت ایک پیسے کے برابر ہوا کرتی تھی ، (مجازاً) روپیہ ، دولت

ڈھَب

ڈھنگ ، رَوِش ، طریقہ.

ڈَھبَّر

ایک پرندے کا نام

ڈَھبُّوس پَنا

بھدّا ، موٹاپا ، فربہی

ڈُبْسی

(کاشتکاری) وہ زمین جو پانی کے چڑھ آنے سے تہ آب رہا کرے

ڈَھب سے

مُناسب طریقے سے ، سلیقے سے ؛ موقع سے

ڈَھبَر

آبی ، جس میں پانی ہو ، دلدلی ؛ میلا ، گاڑھا

ڈَھب کا

ڈھیلا، ڈلا، اُبھار، پھولن

بے ڈھب

بے طرح، بے موقع، بے قابو، بے ٹھکانہ، بہت زیادہ، عجیب، انوکھا، طرفہ، چلالاک، متفنی، ظالم، بے رحم، داؤ پیچ مں نہ آنے والا، زور آور، دلیر، کٹھن، دشوار، مہلک، خطرناک

ڈَبَّہ

بچّوں کی ایک بیماری

ڈَھرَّہ

رک : ڈَھرّا

ڈَھپَّہ

دف

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھبَّس کے معانیدیکھیے

ڈَھبَّس

Dhabbas•ढब्बस

وزن : 22

موضوعات: جانور

  • Roman
  • Urdu

ڈَھبَّس کے اردو معانی

صفت

  • بدوضع اوربدشکل (جانور)، موٹی اور بھدی

Urdu meaning of Dhabbas

  • Roman
  • Urdu

  • badavje aur badashkal (jaanvar), moTii aur bhaddii

English meaning of Dhabbas

Adjective

  • misshapen, ugly (animal), dumpy, clumsy, heavy

ढब्बस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कुरूप, बदसूरत, बदशक्ल (जानवर), मोटी और भद्दी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھبَّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھبَّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone