تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dative" کے متعقلہ نتائج

dative

قواعد: اسما اور ضمائر اور ان سے مطابقت رکھنے والے الفاظ کی صرفی صورت جو بالواسطہ طور پر کسی مفعول یا موصول لہ ، کو ظاہر کرے۔.

دَتْوا

(دباغت) کھال کے بال نِکالنے کا کنگھی کی وضع کا اوزار

رَہَتْوا

مفلس آدمی ، غریب آدمی

دانتْوُا

گاری یا چھکڑے کے پچھلے حصے کی وہ جگہ جہاں اسباب و سامان رکھتے ہیں

ریتْوا

(کاشت کاری) ایسی زمین جس کی مٹی میں ریت کی مقدار زیادہ ہو اور پانی جلد جذب ہو کر بہت نیچے اتر آئے، بھوڑ

رَتاوا

رات کے وقت کا دھاوا ، شب خون . یورش ؛ رُو برو .

رَہِتْوی

رک : رہتبی.

رَتِواہی

شب خون

دَنتُوْا

گھاس جمع کرنے کا پنجہ .

رَتْوا

(کاشتکاری) پودوں کی ایک بیماری جو تری کی کثرت سے ہوتی ہے ، اس سے پودوں کا ڈنٹھل اندر سے سُرخ اور کھو کھلا ہو جاتا ہے اور بالیں سُرخ سفوف سے بھر جاتی ہیں ، تری ، چھولین .

راتْوا

رات .

رَتھ وان

charioteer

رَتْواہ

شب خُون ؛ رات کو آنے والی داشتہ ؛ ایک قسم کا گِیت جو میواتی رات کے وقت گاتے ہیں .

رَتاوا مارنا

شب خُون مارنا ، رات کے وقت اچانک حملہ آور ہونا .

کُلّا دَتْوَن

دان٘ت مانجھنا اور منھ صاف کرنے کے لیے کلّیاں کرنا

dative کے لیے اردو الفاظ

dative

dative کے اردو معانی

صفت

  • (گرامر) بعض مخصوص تصریفی زبانوں میں مفعول/ مفعول ثانی کا وظیفہ سر انجام دینے والے اسم و ضمیر کی حالت سے متعلق

اسم

  • مفعول لہ
  • مفعول لہ میں کوئی صورت یا لفظ
  • مفعولی حالت/ حالت نصبی

dative के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (ग्रामर) बाअज़ मख़सूस तसरीफ़ी ज़बानों में मफ़ऊल/ मफ़ऊल-ए-सानी का वज़ीफ़ा सरअंजाम देने वाले इस्म-ओ-ज़मीर की हालत से मुताल्लिक़

संज्ञा

  • मफ़ऊल ला
  • मफ़ऊल ला में कोई सूरत या लफ़्ज़
  • मफ़ऊली हालत/ हालत नसबी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dative)

نام

ای-میل

تبصرہ

dative

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone