تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَتْواہ" کے متعقلہ نتائج

رَتْواہ

شب خُون ؛ رات کو آنے والی داشتہ ؛ ایک قسم کا گِیت جو میواتی رات کے وقت گاتے ہیں .

رَتْوا

(کاشتکاری) پودوں کی ایک بیماری جو تری کی کثرت سے ہوتی ہے ، اس سے پودوں کا ڈنٹھل اندر سے سُرخ اور کھو کھلا ہو جاتا ہے اور بالیں سُرخ سفوف سے بھر جاتی ہیں ، تری ، چھولین .

رَتِواہی

شب خون

روتا

روتا ہوا، مغموم، اندویگیں، تراکیب میں مستعمل

رَتاوا

رات کے وقت کا دھاوا ، شب خون . یورش ؛ رُو برو .

رَتا

ایک سُرخ کِیڑا جو گیہوں اور جَو کے بوروں میں لگ جاتا ہے، سسلی

رِتا

خالی ، تہی ، ریتا .

ریتْوا

(کاشت کاری) ایسی زمین جس کی مٹی میں ریت کی مقدار زیادہ ہو اور پانی جلد جذب ہو کر بہت نیچے اتر آئے، بھوڑ

راتْوا

رات .

رَہَتْوا

مفلس آدمی ، غریب آدمی

رہتا

رہنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

رہتے

رہتا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، موجودگی میں، سامنے، رہنے تک، زندگی میں

رات

لیل، شب، رات کو، رات کے وقت، سورج کے غروب ہونے کے بعد سے طلوع ہونے سے پہلے تک کا وقت

روتی

روتا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

روتے

روتا کی مغیّرہ حالت، محاورات و امثال میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں رَتْواہ کے معانیدیکھیے

رَتْواہ

ratvaah•रत्वाह

  • Roman
  • Urdu

رَتْواہ کے اردو معانی

  • شب خُون ؛ رات کو آنے والی داشتہ ؛ ایک قسم کا گِیت جو میواتی رات کے وقت گاتے ہیں .

Urdu meaning of ratvaah

  • Roman
  • Urdu

  • shab Khuu.on ; raat ko aane vaalii daashta ; ek kism ka giit jo mevaatii raat ke vaqt gaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَتْواہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَتْواہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone