تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dampen" کے متعقلہ نتائج

dampen

گیلا کرنا یا ہو جانا۔.

رُمْپْنا

(کاشتکاری) چھین٘ٹنا ، پنیری سے پود نکال کر کھیت میں لگانا .

دَرْپَن

آئینہ، شیشہ، آرسی، تال کے ساتھ اہم بھیدوں میں سے ایک بھید، آنکھ، چشم، حساسیت، متحرک، جوش و خروش، ایک پہاڑ کا نام جو کویر کا مسکن مانا جاتا ہے

دَم میں

چشم زدن میں ، دیکھتے ہی دیکھتے ، ذرا سے دیر میں.

دِھیماپَن

لہجہ کی آہستگی

دمن

چوپایوں کے گوہر وغیرہ کے ڈھیر، کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ

دَمْپَت

زن و مرد، زن و شو، زوجین

دَمْپَل

ایک درخت جسے دپھول بھی کہتے ہیں انگ:

دِمن

چوپایوں کے گوہر وغیرہ کے ڈھیر، کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ

دیمَن

(سالوتری) گھوڑے کے گلے کے نیچے مویہائے پیچدار جن کو ہندی میں بہونری کہتے ہیں جسے مزموم بھی خیال کیا گیا ہے اکثر دیومن کے پاس دوسری بہونری بھی دیکھی گئی اوسکو دیمن کہتے ہیں.

دِیو پَن

غیر انسانی حرکت ، جنگلی پن.

ڈوم پَن

ڈوم کا پیشہ ، ڈوم کی سی باتیں ، بے جا خوشامد ، بھانڈ پن۔

دامَن

کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ

دفن

مُردے کے قبر میں گاڑے جانے کا عمل، تجہیز و تکفین

داماں

پہاڑ کا تلا

dampen کے لیے اردو الفاظ

dampen

ˈdæm.pən

dampen کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • گیلا کرنا
  • تر کرنا
  • سیلا کرنا
  • مرطوب کرنا
  • نم آلود کرنا
  • پژمردہ کرنا
  • ہمت شکنی کرنا

فعل لازم

  • گیلا ہونا
  • تر ہونا
  • سیلا ہونا
  • مرطوب ہونا
  • نم آلود ہونا
  • پژمردہ ہونا

dampen के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • गीला करना
  • तर करना
  • सीला करना
  • मर्तुब करना
  • नमआलूद करना
  • पज़मुर्दा करना
  • हिम्मतशिकनी करना

अकर्मक क्रिया

  • गीला होना
  • तर होना
  • सीला होना
  • मर्तुब होना
  • नमआलूद होना
  • पज़मुर्दा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dampen)

نام

ای-میل

تبصرہ

dampen

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone