تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dally" کے متعقلہ نتائج

dally

یوں ہی دیر لگانا

دِل

سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب

د

صوتی اعتبار سے اُردو حُروفِ تہجّی کا سترھواں، دیوناگری کا اٹَھارواں، فارسی کا د٘سواں اور عربی کا آٹھواں حرفِ صحیح (مُعمتہ)‘ صوتیات کی رُو سے مُستقل صوتیہ۔ اِسے دالِ مہلمہ اور دالِ غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں۔ اِس کا مخرج دان٘ت ہیں، اِس وجہ سے دن٘دانی یا اسْنانی حرف کہلاتا ہے۔ زبان کی نوک بالائی دان٘توں کے پِیچھے ہوا روک کر چھوڑی جائے تو یہ مُعمتہ پیدا ہوتا ہے۔ شمسی حرف ہے یعنی اِس پر ’’ دال ‘‘ داخل ہو تو پڑھا نہیں جاتا۔ ترتیبِ ابجد میں چوتھا حرف ہے اور حِسابِ جُمل میں اِس کی قِیمت چار ہے ‘ ہیئت و نجوم میں عطارف یا بُرج اسد (پان٘چویں بُرج) کی علامت ہے

ڈ

صَوتی اعتبار سے اردو حروفِ تہجی کا اُنیسواں اور ہندی حروف صحیح کا تیرھواں حرف، اس کو دالِ ہندی (ڈال) بھی کہتے ہیں، عربی فارسی میں اس کا ہم آواز حرف نہیں ہے، جُمل میں اس کے عدد ”د“ کے برابر یعنی چار لِیے جاتے ہیں اس کا تلفظ زبان کے سِرے اُلٹ کر تالو سے لگانے سے ادا ہوتا ہے، ہندی میں لفظ کے آخر میں آکرحاصلِ مصدر کے معنی بھی دیتا ہے، جیسے : بھنڈ، ٹھنڈ

ڈال

شاخ ، ٹہنی ، ڈنڈی.

دال

(پر کے ساتھ) کِسی کی ذات یا اُس کی صفت کی طرف ، راہ دکھانے والا ، بتانے والا ، راہنما (رہنما) ، دلالت کرنے والا ، دلیل ، حُجَت.

دَل

موٹائی، حجم، تہہ، دبازت

ڈیل

ہل چلائی ہوئی تیار زمین، ربیع کی فصل کے لئے تیار کیا ہوا کھیت

daily

ہَر دِن

dilly

عوام: آسٹر عجیب آدمی جس میں کوئی لٹک ہو.

dell

کوئی چھوٹی عموماً گھنی وادی ۔.

dill

سویا

deal

تَقْسِیم

دال٘یَہ

دال سے نِسبت رکھنے والا ؛ حرف دال سے مُتعلق .

دَلْیَہ بَنانا

(مجازاً) کچل کر ریزہ ریزہ کر دینا

dally کے لیے اردو الفاظ

dally

ˈdæl.i

dally کے اردو معانی

فعل لازم

  • یونہی دیر لگانا
  • فضول وقت ضائع کرنا
  • بچگانہ باتیں یا حرکتیں کرنا
  • بیکار کھیل سے اپنے آپ کو بہلانا
  • کھیلنا، خاص طور سے وقت گنوانے کو
  • دیر کرنا
  • تاخیر کرنا
  • دفع الوقتی کرنا
  • اٹھلانا

dally के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • यूंही देर लगाना
  • फ़ुज़ूल वक़्त ज़ाए करना
  • बचगाना बातें या हरकतें करना
  • बेकार खेल से अपने आप को बहलाना
  • खेलना, खासतौर से वक़्त गंवाने को
  • देर करना
  • ताख़ीर करना
  • दफ़ा-उल-वक़ती करना
  • इठलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dally)

نام

ای-میل

تبصرہ

dally

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone