تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dahoon" کے متعقلہ نتائج
dahoon کے لیے اردو الفاظ
dahoon کے اردو معانی
اسم
- جنوبی ریاست ہائے متحدہ امریکا کا ایک سدا بہار چھوٹا درخت یا سدا بہار جھاڑی گل خطمی کسینی (llex cassine)
dahoon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जुनूबी रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका का एक सदाबहार छोटा दरख़्त या सदाबहार झाड़ी गुल ख़तमी किसीनी (llex cassine
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دھان
آتش بازی کی ایک قسم جو چاول کی بھوسیوں میں بارود بھر کر اور ایک چھوٹی لکڑی کے ساتھ باندھ کر بنائی جاتی ہیں
دھن ونتی کے کانٹا لگا دوڑے لوگ ہزار، نردھن گرا پہاڑ سے کوئی نہ پوچھے بات
امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا
دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار
امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا
دَہَن بِگَڑْنا
بَد زبانی کرنا ، بیہودہ الفاظ کے استعمال سے من٘ھ کا انداز بدل جانا ؛ ناگواری کا اظہار کرنا
دَھن کے پَندرَہ مَکر کے پَچِیس، چِلّہ جاڑے دِن چالِیس
دھن اس برج کا نام ہے جس کو قوس کہتے ہیں اور مکر حدی کو بولتے ہیں، جب آفتاب ان برجوں میں آتا ہے تو ہند میں موسمِ سرما ہوتا ہے
دَھن دَولَت چَلتی پِھرتی چھاؤں ہے
دولت کا کوئی اعتبار نہیں، آج ہے تو کل نہیں، آج ایک کے پاس کل دوسرے کے پاس
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dahoon)
dahoon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔