تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cynic" کے متعقلہ نتائج
cynic کے لیے اردو الفاظ
cynic کے اردو معانی
اسم
- (فلسفہ) کلبی
- فلسفۂ کلبیہ کا پیرو
- قدیم یونان کے فلسفہ کلبیہ کے ماننے والوں میں سے ایک، جن کی تعلیم تھی کہ اگر خوشی کو خوشی کے لیے حاصل کرنے کی کوشش کی جائے تو وہ ایک برائی یا بدی ہے، یہ لوگ دولت اور عیش و مسرت سے نفرت کا اظہار کرتے تھے
- (چھوٹے c کے ساتھ) طعنہ زن، نکتہ چین
- انسان کی نیک طینتی پر یقین نہ رکھنے والا اور جو اپنی بدگمانی کا اظہار طنز و تشنیع اور استہزا سے کرے
- روکھا
- ترش رو
- نک چڑھا
- نوع انسان کی نیکی کا منکر
- خشک مزاج
صفت
- کلبی
- کلبی فلسفہ یا کلبی فلسفیوں کا یا ان سے متعلق
- کلبی یا بدگمان
- خشک مزاج
- سگ نما
- سنکی
cynic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (फ़लसफ़ा) कलबी
- फ़लसफ़ा-ए-कलबी-ए-का पैरौ
- क़दीम यूनान के फ़लसफ़ा कलबीह के मानने वालों में से एक, जिन की तालीम थी कि अगर ख़ुशी को ख़ुशी के लिए हासिल करने की कोशिश की जाये तो वो एक बुराई या बदी है, ये लोग दौलत और ऐश-ओ-मुसर्रत से नफ़रत का इज़हार करते थे
- (छोटे c के साथ) तानाज़न, नुक्ता चयन
- इंसान की नेक तैनती पर यक़ीन ना रखने वाला और जो अपनी बदगुमानी का इज़हार तंज़-ओ-तशनीअ और इस्तिहज़ा से करे
- रूखा
- तुर्श रो
- निक चढ़ा
- नौ इंसान की नेकी का मुनकिर
- ख़ुशकमिज़ाज
विशेषण
- कलबी
- कलबी फ़लसफ़ा या कलबी फ़लसफ़ियों का या उन से मुताल्लिक़
- कलबी या बदगुमान
- ख़ुशकमिज़ाज
- सग नुमा
- सनकी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cynic)
cynic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔