Search results

Saved words

Showing results for "cynic"

cynic

KHushk-mizaaj

cynicalness

کلبیت

cynical

bad-gumaan

cynicism

KHushkii

cyanic

سائنک

cyanic acid

ایک تیز، بے رنگ، تیزابی گیس ¶ کیمیائی فارمولا: HCNO ۔.

cyanocobalamin

حیاتین B کامپلیکس (ب مرکب) میں سے ایک جو حیوانات سے حاصل ہونے والی غذا مثلاً کلیجی، مچھلی، انڈوں وغیرہ میں پائی جاتی ہے اور اس کی کمی سے شدید قلّت خون کی شکایت پیدا ہو سکتی ہے (نیز حیاتین ب۱۲ [ < B12 ])-.

cynocephalus

ایک افسانوی کردار جس کا سر کتے جیسا خیال کیا جاتا ہے۔.

cyanoacrylate

Urdu words for cynic

cynic

ˈsɪn.ɪk

cynic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़लसफ़ा) कलबी
  • फ़लसफ़ा-ए-कलबी-ए-का पैरौ
  • क़दीम यूनान के फ़लसफ़ा कलबीह के मानने वालों में से एक, जिन की तालीम थी कि अगर ख़ुशी को ख़ुशी के लिए हासिल करने की कोशिश की जाये तो वो एक बुराई या बदी है, ये लोग दौलत और ऐश-ओ-मुसर्रत से नफ़रत का इज़हार करते थे
  • (छोटे c के साथ) तानाज़न, नुक्ता चयन
  • इंसान की नेक तैनती पर यक़ीन ना रखने वाला और जो अपनी बदगुमानी का इज़हार तंज़-ओ-तशनीअ और इस्तिहज़ा से करे
  • रूखा
  • तुर्श रो
  • निक चढ़ा
  • नौ इंसान की नेकी का मुनकिर
  • ख़ुशकमिज़ाज

विशेषण

  • कलबी
  • कलबी फ़लसफ़ा या कलबी फ़लसफ़ियों का या उन से मुताल्लिक़
  • कलबी या बदगुमान
  • ख़ुशकमिज़ाज
  • सग नुमा
  • सनकी

cynic کے اردو معانی

اسم

  • (فلسفہ) کلبی
  • فلسفۂ کلبیہ کا پیرو
  • قدیم یونان کے فلسفہ کلبیہ کے ماننے والوں میں سے ایک، جن کی تعلیم تھی کہ اگر خوشی کو خوشی کے لیے حاصل کرنے کی کوشش کی جائے تو وہ ایک برائی یا بدی ہے، یہ لوگ دولت اور عیش و مسرت سے نفرت کا اظہار کرتے تھے
  • (چھوٹے c کے ساتھ) طعنہ زن، نکتہ چین
  • انسان کی نیک طینتی پر یقین نہ رکھنے والا اور جو اپنی بدگمانی کا اظہار طنز و تشنیع اور استہزا سے کرے
  • روکھا
  • ترش رو
  • نک چڑھا
  • نوع انسان کی نیکی کا منکر
  • خشک مزاج

صفت

  • کلبی
  • کلبی فلسفہ یا کلبی فلسفیوں کا یا ان سے متعلق
  • کلبی یا بدگمان
  • خشک مزاج
  • سگ نما
  • سنکی

Related searched words

cynic

KHushk-mizaaj

cynicalness

کلبیت

cynical

bad-gumaan

cynicism

KHushkii

cyanic

سائنک

cyanic acid

ایک تیز، بے رنگ، تیزابی گیس ¶ کیمیائی فارمولا: HCNO ۔.

cyanocobalamin

حیاتین B کامپلیکس (ب مرکب) میں سے ایک جو حیوانات سے حاصل ہونے والی غذا مثلاً کلیجی، مچھلی، انڈوں وغیرہ میں پائی جاتی ہے اور اس کی کمی سے شدید قلّت خون کی شکایت پیدا ہو سکتی ہے (نیز حیاتین ب۱۲ [ < B12 ])-.

cynocephalus

ایک افسانوی کردار جس کا سر کتے جیسا خیال کیا جاتا ہے۔.

cyanoacrylate

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (cynic)

Name

Email

Comment

cynic

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone