تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"curia" کے متعقلہ نتائج
curia کے لیے اردو الفاظ
curia کے اردو معانی
اسم
- برادری
- عشیره
- قدیم رومن شہریوں کے تین قبیلوں میں سے ہر قبیلے کی سیاسی ذیلی وحدتوں میں سے کوئی ایک
- وہ عمارت جس میں یہ ذیلی وحدت یا گروہ عبادت یا مشورت کے لیے جمع ہوتا تھا
- قدیم روما کی مجلس اعیان
- قدیم اطالوی شہروں کی سینٹ
- محکمۂ قضا، کچہری یا عدالت یا انتظامیہ
- (عموماً بڑے C کے ساتھ) پوپ کی عدالت
- پوپ اور اس کے عمال جو رومن کیتھولک کلیسا کا نظم ونسق چلاتے ہیں
curia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बिरादरी
- अशीरे
- क़दीम रोमन शहरीयों के तीन क़बीलों में से हर क़बीले की सयासी ज़ेली वहदतों में से कोई एक
- वो इमारत जिस में ये ज़ेली वहदत या गिरोह इबादत या मश्वरत के लिए जमा होता था
- क़दीम रोमा की मजलिस अयान
- क़दीम इतालवी शहरों की सैंट
- महिकमा-ए-क़ज़ा, कचहरी या अदालत या इंतिज़ामीया
- (उमूमन बड़े C के साथ) पोप की अदालत
- पोप और इस के अम्माँ जो रोमन कैथोलिक किलीसा का नज़म वनसक़ चलाते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (curia)
curia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔