تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"crumble" کے متعقلہ نتائج
crumble کے لیے اردو الفاظ
crumble کے اردو معانی
فعل متعدی
- ذروں یا ٹکڑوں میں توڑنا
- ریزہ ریزہ کرنا
- چورا کرنا
- بھورا کرنا
فعل لازم
- گر کر ریزہ ریزہ ہو جانا
- الگ الگ ہو جانا
- منتشر ہو جانا
- چورا چورا ہونا
- ٹکڑے ٹکڑے برادہ جھڑنا
- کھنڈنا
اسم
- (بولی) چھوٹا ریزہ یا ٹکڑا
- کوئی بھی ٹوٹتی ہوئی یا ڈھے کر گری ہوئی چیز
- ریز پارہ
crumble के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- ज़र्रों या टुकड़ों में तोड़ना
- रेज़ा रेज़ा करना
- चूरा करना
- भूरा करना
अकर्मक क्रिया
- गर कर रेज़ा रेज़ा हो जाना
- अलग अलग हो जाना
- मुंतशिर हो जाना
- चूरा चूरा होना
- टुकड़े टुकड़े बुरादा झड़ना
- खंडना
संज्ञा
- (बोली) छोटा रेज़ा या टुकड़ा
- कोई भी टूटती हुई या ढय् कर गिरी हुई चीज़
- रेज़ पारा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (crumble)
crumble
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔