تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cropper" کے متعقلہ نتائج

cropper

کسی خاص مقدار میں پھل دینے والا پیڑ۔.

crupper

گھوڑے کے ساز کو سنبھالے رکھنے کے لیے گھوڑے کی دم کے نیچے سے نکال کر زین کے پچھلی طرف باندھا جانے والا تسمہ ، دمچی ۔.

croupier

جوئے کی میز پر رقم وصول کرنے اور بانٹنے والا، جوا کھلانے والا۔.

come a cropper

کَرْپُری

کافور کے رنگ کا ، سفید .

کَھڑپَھڑ

رک : کھڑبڑ (مع تحتی الفاظ).

کَھڑپَڑ

رک : کھڑبڑ (مع تحتی الفاظ).

کَرْفَر

رک : کرّ و فر ، شان و شوکت .

کَرْپُور

کافور

چَوپَڑ

ایک دیسی گھریلو کھیل جس کی بساط چلیے کی صورت ہوتی ہے اس کے اوپر حصے میں مربع شکل کے چوبیس خانے بنے ہوتے ہیں اور اس کا درمیانی حصہ ملا کر پچیس ہوجانے میں اس کھیل کے لئے چھالیہ کی ڈلی کی شکل کے چار رنگ کے سولہ (16) مہرے ہوتے ہیں جو نرد یا گوٹ کہلاتے ہیں. کھیل شروع کرنے کے لئے سات کوڑیوں کا ہاتھ پھینکا جاتا ہے، سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پوری ہوتی ہے اور گوٹ بٹھائی جاتی ہیں، چوسر، پچیسی

چوپَر

تیوری

چُپَڑ

چپڑنا (رک) سے مشتق، تراکیب میں مستعمل.

چَوپَر

چوپڑ

رَس کَرْپُور

رک : رس کپور.

کھوپے

A structure made to cover eyes of ox during ploughing field or running well

cropper کے لیے اردو الفاظ

cropper

ˈkrɒp.ər

cropper کے اردو معانی

اسم

  • برنده
  • کاٹنے یا بونے والا (آدمی یا آلہ)
  • بٹائی پر یا زمین کے مالک سے حصہ داری میں فصل کاشت کرنے والا
  • پودے / درخت جن سے غلے / پھلوں کی فصل حاصل ہوتی ہو
  • کپڑا کاٹنے کی مشین
  • بڑپوٹا (کبوتر)

cropper के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बरनदे
  • काटने या बौने वाला (आदमी या आला
  • बटाई पर या ज़मीन के मालिक से हिस्सादारी में फ़सल काशत करने वाला
  • पौदे / दरख़्त जिन से गले / फलों की फ़सल हासिल होती हो
  • कपड़ा काटने की मशीन
  • बड़ पोटा (कबूतर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cropper)

نام

ای-میل

تبصرہ

cropper

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone