تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"critic" کے متعقلہ نتائج
critic کے لیے اردو الفاظ
critic کے اردو معانی
اسم
- نقاد
- تنقید نگار
- ناقد
- رائے زن
- وہ شخص جو بعض معیاروں، اصولوں یا کسوٹیوں پر پرکھ کر رائے دینے یا بتصرہ کرنے کی مہارت رکھتا ہو
- فنون لطیفہ کی قدر یا خوبی جانچنے والا
- مصنف جو خصوصاً ادب و فن کو پرکھتا ہے
- تبصرہ نگار
- سختی سے پرکھنے والا
- نکتہ چین
- معترض
- خامیاں نکالنے والا
- دقیقه سنج
- باریک بین
- خرده گیر
- حرف گیر
- نکته سنج
- نکته دان
critic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नक़्क़ाद
- तन्क़ीद निगार
- नाक़िद
- राय ज़न
- वो शख़्स जो बाअज़ मयारों, उसूलों या कसौटियों पर परख कर राय देने या बतसरा करने की महारत रखता हो
- फुनूने लतीफ़ा की क़दर या ख़ूबी जांचने वाला
- मुसन्निफ़ जो ख़ुसूसन अदब-ओ-फ़न को परखता है
- तबसरा निगार
- सख़्ती से परखने वाला
- नुक्ता चीन
- मोतरिज़
- खामियां निकालने वाला
- दक़ीक़े संज
- बारीक बैन
- खुरदे गीर
- हर्फ़गीर
- नुक्ते संज
- नुक्ते दान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cretic
عروض: ایک رکن بحر جس میں دو طویل یا بل والے اجزا یا اکشروں کے درمیان ایک چھوٹا بے بل یا بے نبرہ جز آتاہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (critic)
critic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔