تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cartouche" کے متعقلہ نتائج

cartouche

تعمیرات: (الف) گول لپٹے ہوئے کاغذ کی کھلتی ہوئی شکل کا آرائشی کام جیسا کہ قدیم یونانی تعمیرات وغیرہ میں نظر آتا ہے (ب) کھلتے ہوئے کا غذ کی شکل کی تختی بطور تزئین یا عبارت کے اندراج کے لیے (ج) آرائشی چوکھٹا ۔.

cartouche کے لیے اردو الفاظ

cartouche

kɑːˈtuːʃ

cartouche کے اردو معانی

اسم

  • کارتوس
  • بندوق کا کارتوس جس پر دبیز کاغذ منڈھا ہوتا ہے
  • کارتوس یا بندوق کی گولیاں رکھنے کا ڈبا
  • کارتوس دان
  • بیضوی حلقے جس پر شاہی نام اور القاب درج ہوں، جیسا کہ مصری یادگاروں پر ہوتے ہیں
  • (فن تعمیر ) ایک کندہ تزئین جو لپٹے ہوئے کاغذ کی کھلتی صورت میں نظر آئے جس پر تصویری خط میں مصری بادشاہوں کے نام اور خطاب درج ہوں
  • ستون کی کارنس پر بیل
  • بختی جس پر ستونی بیل بنی ہو یا جو اس انداز سے بنائی گئی ہو کہ اسے زیبائش یا کتبہ لکھنے کے لیے استعمال کریں
  • بیاض
  • بیل
  • تختی

cartouche के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कारतूस
  • बंदूक़ का कारतूस जिस पर दुबैज़ काग़ज़ मंढा होता है
  • कारतूस या बंदूक़ की गोलीयां रखने का डिब्बा
  • कारतूस दान
  • बैज़वी हलक़े जिस पर शाही नाम और अलक़ाब दर्ज हूँ, जैसा कि मिस्री यादगारों पर होते हैं
  • (फ़न तामीर ) एक कुंदा तज़ईन जो लिपटे हुए काग़ज़ की खुलती सूरत में नज़र आए जिस पर तस्वीरी ख़त में मिस्री बादशाहों के नाम और ख़िताब दर्ज हूँ
  • सतून की कार्निस पर बैल
  • बुख़ती जिस पर सत्तूनी बैल बनी हो या जो इस अंदाज़ से बनाई गई हो कि उसे ज़ेबाइश या कुतबा लिखने के लिए इस्तिमाल करें
  • ब्याज़
  • बैल
  • तख़्ती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

cartouche

تعمیرات: (الف) گول لپٹے ہوئے کاغذ کی کھلتی ہوئی شکل کا آرائشی کام جیسا کہ قدیم یونانی تعمیرات وغیرہ میں نظر آتا ہے (ب) کھلتے ہوئے کا غذ کی شکل کی تختی بطور تزئین یا عبارت کے اندراج کے لیے (ج) آرائشی چوکھٹا ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cartouche)

نام

ای-میل

تبصرہ

cartouche

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone