تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"crutch" کے متعقلہ نتائج
crutch کے لیے اردو الفاظ
crutch کے اردو معانی
اسم
- کرچ
- عکازہ
- بیساکھی : لنگڑے یا معذور شخص کو چلنے میں مدد دینے کے لیے عصا یا ڈنڈا جس کے ایک سرے پر افقی لکڑی کا ٹکڑا لگا ہوتا ہے تاکہ وہ بغل کے نیچے رکھا جا سکے
- اس سے ملتی جلتی شکل یا استعمال والی مختلف ترکیبوں میں سے کوئی ایک
- سہارے کا دوشاخہ عصا
- مڑا ہوا عصا
- انسانی جسم کا وہ حصہ جہاں دونوں ٹانگیں ملتی ہیں
- دو شاخه رکاب
- کاٹھی کا اگلا اٹھا ہوا حصہ
- وسائل کے ناکافی ہونے کی صورت میں سہارا دینے والی چیز
- ٹیکا
- سہارا
- مختلف قسم کی اڑواڑیں
- لاٹھی
- عصا
فعل متعدی
- بیساکھی سے یا بیساکھی کی طرح سہارا دینا
- ٹیک / آسرا دینایا تھام کر قائم رکھنا
- لاٹھی ٹیک کر چلنا
- بیساکھی پر اچھلنا
crutch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किरच
- इक्का ज़ह
- बैसाखी : लँगड़े या माज़ूर शख़्स को चलने में मदद देने के लिए असा या डंडा जिस के एक सिरे पर उफु़क़ी लक्कड़ी का टुकड़ा लगा होता है ताकि वो बग़ल के नीचे रखा जा सके
- इस से मिलती जलती शक्ल या इस्तिमाल वाली मुख़्तलिफ़ तरकीबों में से कोई एक
- सहारे का दो शाख़ा असा
- मुड़ा हुआ असा
- इंसानी जिस्म का वो हिस्सा जहां दोनों टांगें मिलती हैं
- दो शाख़े रकाब
- काठी का उगला उठा हुआ हिस्सा
- वसाइल के नाकाफ़ी होने की सूरत में सहारा देने वाली चीज़
- टीका
- सहारा
- मुख़्तलिफ़ किस्म की अड़वाड़ीं
- लाठी
- असा
सकर्मक क्रिया
- बैसाखी से या बैसाखी की तरह सहारा देना
- टेक / आसरा देना या थाम कर क़ायम रखना
- लाठी टेक कर चलना
- बैसाखी पर उछलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (crutch)
crutch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔