تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"creole" کے متعقلہ نتائج

creole

(الف) جزائر غرب الہند یا وسطی و جنوبی امریکا میں آکر بسنے والے یورپی لوگوں کی اولاد (ب) جنوبی ریاستہائے متحدہ امریکا میں بسنے والے فرانسیسی آباد کاروں کی اولاد (ج) دوغلا،یورپی و امریکی سیہ فام ماں باپ کی اولاد ۔.

corolla

(نباتات) تاج گل

cuddle

گُلے

coddle

ناز

curule

تاریخ روم: سینئر رومی مجسٹریٹوں کا منصب یا اس سے متعلق جنہیں sella curulis یا اپنے منصب کی مخصوص کرسی استعمال کرنے کی اجازت یا حق تھا۔.

carriole

چھوٹی کھلی گاڑی جس میں ایک آدمی بیٹھ سکے ۔.

corella

آسٹر ان دو چھوٹے کا کاتوئووں میں سے کوئی جو C.sanguinea یا Cacatua tenuirostris کہلاتے ہیں.

cedula

تصدیق نامے

caudle

اچھوانی

criollo

cedilla

حرف c کے نیچے ایک نشان جو ظاہر کرتا ہے کہ یہ صفیری حرف ہے جیسے فرانسیسی façade میں۔.

caudillo

(ہسپانوی بولنے والے ممالک میں) سیاسی یا فوجی لیڈر۔.

cadelle

creolize

(کسی غیر زبان کو) مخلوط بنانا ۔.

Haitian Creole

monte carlo method

شماریات: عمل مانٹی کارلو، اِدھر اُدھر سے چنے ہوئے نمونوں یا بے ترتیب اعداد کی بنیاد پر کسی اعدادی مسئلے کا حل ڈھونڈنا [ مونا کو کے قمار بازی کے لیے مشہور شہر کے نام پر].

creole کے لیے اردو الفاظ

creole

creole کے اردو معانی

اسم، صفت

  • کری اول
  • اصلاً، مغربی مجمع الجزائر ہند اور ہسپانوی امریکہ میں وہ شخص جو ان علاقوں میں پیدا ہوا ہو مگر جس کے والدین یورپی، عموماً ہسپانوی نسل کے ہوں
  • اسی طرح لوزیانا اور دیگر امریکی علاقوں میں پیدا ہونے والی فرانسیسی والدین کی اولاد
  • عمومی معنوں میں، امریکی ملکوں میں پیدا ہونے والا غیر ملکی سفید فام والدین کا بچہ، اس طرح کری اول اصلی باشندوں (آدی باسیوں) کی اولاد یا دوغلی نسل کے بچوں سے مختلف ہوتا ہے

صفت

  • کری اولی
  • کری اول کا، اس کے متعلق یا اس کی خصوصیات کا حامل

صفت

  • ملک میں پرورش پانے والا مگر غیر ملکی اصل یا نسل کا (جیسے جانور یا پودا)
  • (طباخی) ٹماٹر اور کالی مرچ سے بنی ہوئی چٹنی کے متعلق، جو چاول یا گوشت کے ساتھ کھائی جاتی ہے

creole के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • करी अव्वल
  • अस्लन, मग़रिबी मज्मा-उल-जज़ाइर हिंद और हिसपानवी अमरीका में वो शख़्स जो इन इलाक़ों में पैदा हुआ हो मगर जिस के वालदैन योरपी, उमूमन हिसपानवी नसल के हूँ
  • इसी तरह लोज़याना और दीगर अमरीकी इलाक़ों में पैदा होने वाली फ़्रांसीसी वालदैन की औलाद
  • उमूमी माअनों में, अमरीकी मुल्कों में पैदा होने वाला ग़ैर मुल्की सफ़ैद फ़ाम वालदैन का बच्चा, इस तरह करी अव्वल असली बाशिंदों (आदि बासीयों) की औलाद या दोगली नसल के बच्चों से मुख़्तलिफ़ होता है

विशेषण

  • करी ऊला
  • करी अव्वल का, इस के मुताल्लिक़ या उस की ख़ुसूसीयात का हामिल

विशेषण

  • मुलक में परवरिश पाने वाला मगर ग़ैर मुल्की असल या नसल का (जैसे जानवर या पौदा
  • (तब्बाख़ी) टमाटर और काली मिर्च से बनी हुई चटनी के मुताल्लिक़, जो चावल या गोश्त के साथ खाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

creole

(الف) جزائر غرب الہند یا وسطی و جنوبی امریکا میں آکر بسنے والے یورپی لوگوں کی اولاد (ب) جنوبی ریاستہائے متحدہ امریکا میں بسنے والے فرانسیسی آباد کاروں کی اولاد (ج) دوغلا،یورپی و امریکی سیہ فام ماں باپ کی اولاد ۔.

corolla

(نباتات) تاج گل

cuddle

گُلے

coddle

ناز

curule

تاریخ روم: سینئر رومی مجسٹریٹوں کا منصب یا اس سے متعلق جنہیں sella curulis یا اپنے منصب کی مخصوص کرسی استعمال کرنے کی اجازت یا حق تھا۔.

carriole

چھوٹی کھلی گاڑی جس میں ایک آدمی بیٹھ سکے ۔.

corella

آسٹر ان دو چھوٹے کا کاتوئووں میں سے کوئی جو C.sanguinea یا Cacatua tenuirostris کہلاتے ہیں.

cedula

تصدیق نامے

caudle

اچھوانی

criollo

cedilla

حرف c کے نیچے ایک نشان جو ظاہر کرتا ہے کہ یہ صفیری حرف ہے جیسے فرانسیسی façade میں۔.

caudillo

(ہسپانوی بولنے والے ممالک میں) سیاسی یا فوجی لیڈر۔.

cadelle

creolize

(کسی غیر زبان کو) مخلوط بنانا ۔.

Haitian Creole

monte carlo method

شماریات: عمل مانٹی کارلو، اِدھر اُدھر سے چنے ہوئے نمونوں یا بے ترتیب اعداد کی بنیاد پر کسی اعدادی مسئلے کا حل ڈھونڈنا [ مونا کو کے قمار بازی کے لیے مشہور شہر کے نام پر].

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (creole)

نام

ای-میل

تبصرہ

creole

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone