تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"credo" کے متعقلہ نتائج

credo

عیسائی عقیدے کا اقرارنامہ،خصوصاًحواریوں کا، یا نائی سین کے مقام پر اختیارکیاجانے والاجو لاطینی لفظ credo سے شروع ہوتا تھا۔.

کِدَھر

کس طرف، کہاں، کس جگہ

کِرِیڈ کَرنا

(صحافت) خبر رساں اداروں کا خبریں جمع کرنا ، اطلاعات و آراء یکجا کرنا ، ٹیلی پرنٹروں کے ذریعے مواد جمع کرنا .

قَرار

آرام، چین، سکون، راحت

خِرَد

عقل، دانائی، سمجھ، دانش، ظرف

قَدْر

تقدیر الٰہی، فرمان خدا، تقدیر، حکم الٰہی (عموماً قضا کے ساتھ مستعمل)

خَرِیدی

خریدا ہوا، مول لیا ہوا

خریدیں

خَرِیدَہ

مول لیا ہوا، غُلام، غُلام زادہ، نابالغ دوشیزہ، حیادار عورت

قَدْرے

تھوڑا سا، قلیل، ذرا، کچھ، کسی قدر

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں، قدریہ (جبریہ کی ضد)

قَدْرِیَہ

ایک فرقہ جو انسان کو اپنے فعل میں آزاد اور خود مختار سمجھتا ہے اور قضا و قدر کو نہیں مانتا

خَرِید

کوئی چیز کِسی کو پیسہ دے کر حاصل کرنا، مول لینا

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

کِدَھر کا

کس جگہ کا ، کہاں کا .

credo کے لیے اردو الفاظ

credo

ˈkreɪ.dəʊ

credo کے اردو معانی

اسم

  • عقیده
  • ایمان: خاص طور پر وہ مسیحی عقائد جو نیقیہ کی مجلس نے لازمی قرار دیے تھے
  • عقیدے پر مبنی مناجات یا بھجن، عمومی طور پر نیقیہ عقیدے کی مناجات
  • کوئی بھی عقیدہ یا اس کے بنیادی اصول
  • اعتقاد نامہ

credo के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अक़ीदे
  • ईमान: खासतौर पर वो मसीही अक़ाइद जो नीक़ीह की मजलिस ने लाज़िमी क़रार दिए थे
  • अक़ीदे पर मबनी मुनाजात या भजन, उमूमी तौर पर नीक़ीह अक़ीदे की मुनाजात
  • कोई भी अक़ीदा या इस के बुनियादी उसूल
  • एतिक़ाद नामा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (credo)

نام

ای-میل

تبصرہ

credo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone