تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"crater" کے متعقلہ نتائج
crater کے لیے اردو الفاظ
crater کے اردو معانی
اسم، فعل
- دہانہ آتش فشاں
- جوالا مکھی
- پیالے کی شکل کا گڑھا یا جوف جو آتش فشاں کا سوراخ یا دہن ہوتا ہے
- شہاب ثاقب کے گرنے سے بننے والا پیالے کی شکل کا گڑھا
- گرم پانی کے چشمہ کا کمان جیسا منبع یا دہانہ
- بم کے پھٹنے سے زمین میں بننے والا سوراخ، گڑھا یا نشیب
- اصلاً ایک بڑا قدح جو قدیم یونانی اور رومی استعمال کیا کرتے تھے
- (برق) مستقل برقی رو استعمال کرنے والے قوسی لیمپ کے مثبت کاربن میں پڑنے والا جوف
- بم گڑھا
- آتش خیز
- پیالہ یا کھلے منہ کا برتن جسے قدیم یونانی پانی اور شراب ملانے کے لیے استعمال کرتے تھے
crater के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- दहाना आतिश फ़िशां
- ज्वालामुखी
- प्याले की शक्ल का गढ़ा या जोफ़ जो आतिश फ़िशां का सूराख़ या दहन होता है
- शहाब साक़िब के गिरने से बनने वाला प्याले की शक्ल का गढ़ा
- गर्म पानी के चशमा का कमान जैसा मंबा या दहाना
- बम के फटने से ज़मीन में बनने वाला सूराख़, गढ़ा या नशेब
- अस्लन एक बड़ा क़दह जो क़दीम यूनानी और रूमी इस्तिमाल किया करते थे
- (बर्क़) मुस्तक़िल बर्क़ी रो इस्तिमाल करने वाले क़ौसी लैम्प के मुसबत कार्बन में पड़ने वाला जोफ़
- बम गढ़ा
- आतिश ख़ेज़
- पियाला या खुले मुँह का बर्तन जिसे क़दीम यूनानी पानी और शराब मिलाने के लिए इस्तिमाल करते थे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (crater)
crater
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔