تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cartridge" کے متعقلہ نتائج

cartridge

کارتوس ۔.

Cartridge paper

cartridge کے لیے اردو الفاظ

cartridge

ˈkɑː.trɪdʒ

cartridge کے اردو معانی

اسم

  • کارتوس
  • ٹوٹا
  • کارٹرج دبیز کاغذ یا دھات کی بنی ہوئی ایک نلی جس میں بارود اور دوسرے مسالے معینہ مقدار میں بھرے ہوں
  • آتشیں اسلحہ کی گولی
  • ڈبا جس میں دھماکے سے اڑانے کے لیے پھٹنے والے مادہ کی مقررہ مقدار ہو
  • ظرف کارتوس: ایک بدلا جانے والا یا دوبارہ بھرا جانے والا محتوی یا ڈبا جس میں سیال یا دوسرا کوئی مادہ بھرا جائے اور جو اس سے بڑے محتوی میں رکھنے کے لیے بنایا گیا ہو
  • کیمرے کے لیے بند فلم کا رول
  • ریکارڈ پلیئر میں ایک چھوٹا (بوقت ضرورت لگانے یا نکالنے کے قابل) ڈبا، جس میں سوئی اور دیگر پرزے ہوتے ہیں
  • دھات کا نوکدار اسطوانہ جسے زمین میں نالی بنانے کے لیے ہل میں لگا کر چلایا جاتا ہے
  • ہل پھل

cartridge के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कारतूस
  • टूटा
  • कारटरज दुबैज़ काग़ज़ या धात की बनी हुई एक नली जिस में बारूद और दूसरे मसाले मुअय्यना मिक़दार में भरे हूँ
  • आतिशीं असलाह की गोली
  • डिब्बा जिस में धमाके से उड़ाने के लिए फटने वाले माद्दा की मुक़र्ररा मिक़दार हो
  • ज़र्फ़ कारतूस: एक बदला जाने वाला या दुबारा भरा जाने वाला मुह्तवी या डिब्बा जिस में स्याल या दूसरा कोई माद्दा भरा जाये और जो इस से बड़े मुह्तवी में रखने के लिए बनाया गया हो
  • कैमरे के लिए बंद फ़िल्म का रोल
  • रिकार्ड प्लेयर में एक छोटा (बवक़्त ज़रूरत लगाने या निकालने के काबिल) डिब्बा, जिस में सोई और दीगर पुर्जे़ होते हैं
  • धात का नोकदार उस्तवाना जिसे ज़मीन में नाली बनाने के लिए हल में लगा कर चलाया जाता है
  • हल फल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

cartridge

کارتوس ۔.

Cartridge paper

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cartridge)

نام

ای-میل

تبصرہ

cartridge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone