تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"coupler" کے متعقلہ نتائج

coupler

موسیقی: (الف) ارغنوں میں ایک ساخت جس کے ذریعے ہاتھ کی دو کلیدیں یا ایک دستی کلید اور پاؤں سے چلنے والی دھونکنی کو اس طرح مربوط کرتے ہیں کہ ایک ہی حرکت سے دونوں ایک ساتھ بجتے ہیں (ب) (نیز octave coupler) اسی طرح کی ایک ساخت جس کے ذریعے سُروں کو ان اونچی یا نیچی سپکتوں سے جوڑ دیا جاتا ہے۔.

copular

عاطف

octave coupler

رک معنی ا (ب) -.

capillary

مثل شَعر یا بال، شَعری۔.

capillarity

مائعات کے پتلی نالیوں میں جذب شعری کے باعث چڑھنے اترنے کا عمل، جذب شعری یا قوت شعری، شَعریت۔.

coupler کے لیے اردو الفاظ

coupler

coupler کے اردو معانی

اسم

  • موسیقی: (الف) ارغنوں میں ایک ساخت جس کے ذریعے ہاتھ کی دو کلیدیں یا ایک دستی کلید اور پاؤں سے چلنے والی دھونکنی کو اس طرح مربوط کرتے ہیں کہ ایک ہی حرکت سے دونوں ایک ساتھ بجتے ہیں (ب) (نیز octave coupler) اسی طرح کی ایک ساخت جس کے ذریعے سُروں کو ان اونچی یا نیچی سپکتوں سے جوڑ دیا جاتا ہے۔.
  • کوئی شے جو دو چیزوں کو ملائے جوڑے، اتصال گر خصوصاً برقی دوروں کو ملانے والا بدل گر۔.

coupler के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मूसीक़ी: (अलिफ़) अर्ग़नूं में एक साख़त जिस के ज़रीये हाथ की दो किलीदें या एक दस्ती किलीद और पांव से चलने वाली धौंकनी को इस तरह मरबूत करते हैं कि एक ही हरकत से दोनों एक साथ बजते हैं (ब) (नीज़ octave coupler) इसी तरह की एक साख़त जिस के ज़रीये सुरों को इन ऊंची या नीची सपकतों से जोड़ दिया जाता है।
  • कोई शैय जो दो चीज़ों को मिलाए जोड़े, इत्तिसाल गिर ख़ुसूसन बर्क़ी दौरों को मिलाने वाला बदल गर्।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

coupler

موسیقی: (الف) ارغنوں میں ایک ساخت جس کے ذریعے ہاتھ کی دو کلیدیں یا ایک دستی کلید اور پاؤں سے چلنے والی دھونکنی کو اس طرح مربوط کرتے ہیں کہ ایک ہی حرکت سے دونوں ایک ساتھ بجتے ہیں (ب) (نیز octave coupler) اسی طرح کی ایک ساخت جس کے ذریعے سُروں کو ان اونچی یا نیچی سپکتوں سے جوڑ دیا جاتا ہے۔.

copular

عاطف

octave coupler

رک معنی ا (ب) -.

capillary

مثل شَعر یا بال، شَعری۔.

capillarity

مائعات کے پتلی نالیوں میں جذب شعری کے باعث چڑھنے اترنے کا عمل، جذب شعری یا قوت شعری، شَعریت۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (coupler)

نام

ای-میل

تبصرہ

coupler

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone