تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"couple" کے متعقلہ نتائج

couple

بَیْت

کَپَل کَرنا

دو پُرزوں کو مِلانا ، دو چیزوں کو جوڑنا ، ایک دوسرے سے منسلک کرنا.

couplet

بَیْت

coupler

موسیقی: (الف) ارغنوں میں ایک ساخت جس کے ذریعے ہاتھ کی دو کلیدیں یا ایک دستی کلید اور پاؤں سے چلنے والی دھونکنی کو اس طرح مربوط کرتے ہیں کہ ایک ہی حرکت سے دونوں ایک ساتھ بجتے ہیں (ب) (نیز octave coupler) اسی طرح کی ایک ساخت جس کے ذریعے سُروں کو ان اونچی یا نیچی سپکتوں سے جوڑ دیا جاتا ہے۔.

a couple

copula

بَنْد

cupola

(الف) گول گنبد یا گنبد نما چھت، قبّہ (ب) چھت کے اوپر آرائشی برجی۔:

cupule

نباتیات و حیوانیات: پیالہ نما عضو یا ظرف وغیرہ۔.

capella

بہَت چَمَکدار زَرد رَنگ کا سِتارَہ

a cappella

موسیقی: بغیرسازوں کا (کورس یا سنگیت).

coupling

galvanic couple

couple کے لیے اردو الفاظ

couple

ˈkʌp.əl

couple کے اردو معانی

اسم

  • جوڑا
  • زوجین
  • میاں بیوی
  • ایک مرد اور ایک عورت جو ایک دوسرے سے شادی یا منگنی کا رشتہ رکھتے ہوں یا رقص میں ایک دوسرے کے ساتھی ہوں
  • ایک ہی قسم کے دو جو ایک دوسرے سے مربوط ہوں یا مربوط سمجھے جاتے ہوں
  • (میکانیات) مساوی اور متوازی طاقتیں جو ایک دوسرے کی ضد ہوتی ہیں اور مخالف سمتوں میں زور لگا کر مدور حرکت پیدا کرتی ہیں
  • (بول چال) کم تعداد
  • چند
  • دولہا دلہن

فعل متعدی

  • جوڑ یا جوڑوں میں ملانا
  • باندھنا، گرہ لگانا یا وابستہ کرنا
  • جوڑنا یا مربوط کرنا
  • مرد و عورت کو نکاح کے رشتے میں یا جنسی تعلق سے جوڑنا
  • بیاہ دینا
  • حلقہ یا کڑی لگانا
  • کندہ ڈالنا
  • (برق) حر برقی جفت یا بجلی کے کھٹکے سے برقی رو منتقل کرنے کے عمل لیے مربوط کرنا
  • جفتی کرنا

فعل لازم

  • جوڑ ملانا
  • زوج ہونا
  • جفتی ہونا
  • ہم بستر ہونا

couple के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जोड़ा
  • ज़ोजीन
  • मियां बीवी
  • एक मर्द और एक औरत जो एक दूसरे से शादी या मंगनी का रिश्ता रखते हूँ या रक़्स में एक दूसरे के साथी हूँ
  • एक ही किस्म के दो जो एक दूसरे से मरबूत हूँ या मरबूत समझे जाते हूँ
  • (मीकानयात) मुसावी और मुतवाज़ी ताक़तें जो एक दूसरे की ज़िद होती हैं और मुख़ालिफ़ समतों में ज़ोर लगा कर मुदव्वर हरकत पैदा करती हैं
  • (बोल चाल) कम तादाद
  • चंद
  • दूलहा दुल्हन

सकर्मक क्रिया

  • जोड़ या जोड़ों में मिलाना
  • बांधना, गिरह लगाना या वाबस्ता करना
  • जोड़ना या मरबूत करना
  • मर्द-ओ-औरत को निकाह के रिश्ते में या जिन्सी ताल्लुक़ से जोड़ना
  • ब्याह देना
  • हलक़ा या कड़ी लगाना
  • कुंदा डालना
  • (बर्क़) हुर बर्क़ी जुफ्त या बिजली के खटके से बर्क़ी रो मुंतक़िल करने के अमल लिए मरबूत करना
  • जुफ़्ती करना

अकर्मक क्रिया

  • जोड़ मिलाना
  • ज़ौज होना
  • जुफ़्ती होना
  • हमबिसतर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

couple

بَیْت

کَپَل کَرنا

دو پُرزوں کو مِلانا ، دو چیزوں کو جوڑنا ، ایک دوسرے سے منسلک کرنا.

couplet

بَیْت

coupler

موسیقی: (الف) ارغنوں میں ایک ساخت جس کے ذریعے ہاتھ کی دو کلیدیں یا ایک دستی کلید اور پاؤں سے چلنے والی دھونکنی کو اس طرح مربوط کرتے ہیں کہ ایک ہی حرکت سے دونوں ایک ساتھ بجتے ہیں (ب) (نیز octave coupler) اسی طرح کی ایک ساخت جس کے ذریعے سُروں کو ان اونچی یا نیچی سپکتوں سے جوڑ دیا جاتا ہے۔.

a couple

copula

بَنْد

cupola

(الف) گول گنبد یا گنبد نما چھت، قبّہ (ب) چھت کے اوپر آرائشی برجی۔:

cupule

نباتیات و حیوانیات: پیالہ نما عضو یا ظرف وغیرہ۔.

capella

بہَت چَمَکدار زَرد رَنگ کا سِتارَہ

a cappella

موسیقی: بغیرسازوں کا (کورس یا سنگیت).

coupling

galvanic couple

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (couple)

نام

ای-میل

تبصرہ

couple

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone