تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"commission" کے متعقلہ نتائج

commission

آڑَھت

commission plan

commission merchant

کَمِیشَن اَفْسَر

باقاعدہ بھرتی کیے ہوئے فوجی افسر یا سپاہی .

commissioned

سَنَد یاب

کَمِیشَن ایجِنْٹ

دلاَل، آڑھتیا جو کمیشن (حق المحنت) پر چیزوں کی خرید و فروخت اور دوسرے تجارتی معاملات کو طے کرائے .

کَمِیشَن مُقَرَّر کَرْنا

رک : کمیشن بٹھانا .

کَمِیشَن جاری کَرْنا

۔کسی کو مقرر کرنا کہ موقع پر تحقیقات کرے۔

commissionagent

آڑتیا

commissioner

commissionaire

خصوصاً بر ط تھئیٹر ، سنیما وغیرہ کے دروازے پر باوردی دربان۔.

کَمِشْنَر مال

شعبۂ مالیات کا اعلٰی افسر .

roving commission

برط کسی تحقیقاتی کمیشن کو تحقیقات کے سلسلے میں حسب ضرورت سفر کرنے کا اختیار۔.

broker's commission

دَسْتُوری

مُعائِنَہ کَمِیشَن

جانچ پڑتال کرنے والی مقرر کردہ مجلس یا جماعت ۔

تَحْقِیْقاتی کَمِیشَن

معتبر اور ما ہرین کی جماعت جو کسی معاملے کی دریافت اور حقائق معلوم کرنے لے لئے مقرر کی جائے

مَنصُوبَہ بَندی کَمِیشَن

رک : منصوبہ بندی بورڈ ۔

Federal Trade Commission

commission کے لیے اردو الفاظ

commission

kəˈmɪʃ.ən

commission کے اردو معانی

  • کمیشن
  • حکم
  • ہدایت
  • پروانگی
  • اختیار
  • سند تقرر
  • وفد
  • خصوصی کمیٹی یا جماعت
  • ذمہ دار بنانے یا کوئی ذمہ داری سونپنے کا عمل
  • با اختیار منصب یا تحکمانہ ہدایت
  • خصوصی کاموں یا تقریبات کے لیے تفویض کردہ اختیار
  • بری یا بحری فوج میں کسی افسر کا رتبہ یا عہدہ
  • پروانہ یا فرمان جس میں کسی خاص حیثیت سے کام کرنے کا یا کوئی عہدہ دینے کا مجاز ٹھہرایا گیا ہو
  • اشخاص کی جماعت جسے مخصوص تقریبات منعقد کرنے کا اختیار دیا گیا ہو
  • مخصوص اور با اختیار ذمہ داری کے تحت ہونے کی حالت
  • بحریہ میں مستعمل اس جہاز کی حالت جسے عملی خدمت کے لیے کسی افسر کی تحویل میں دے دیا گیا ہو
  • اس طرح کسی بھی ایسی چیز کی حالت جو عملی خدمت یا استعمال میں ہو
  • کوئی کام یا معاملہ جو کسی کے ذمہ یا سپرد کیا گیا ہو
  • کسی کے ایجنٹ یا مختار کی حیثیت سے تجارتی سودے کرنے کا اختیار
  • خدمات کے معاوضہ میں مختار کار یا ایجنٹ کا کمیشن جو یا تو مقررہ رقم یا آمدنی کے کچھ فیصد کی صورت میں ہو سکتا ہے
  • جرم یا غلطی کا ارتکاب
  • آڑھت
  • دلالی
  • محصلانہ
  • حق تحصیل
  • حق
  • رسوم
  • ارتکاب
  • اقتدار
  • جماعت
  • سپردگی
  • تفویض
  • تحویل
  • پروانه
  • فرمان
  • سند
  • محنتانه
  • ماموریہ
  • کسی کو کمیشن / ذمہ داری دینا
  • اختیار دینا
  • اختیار تفوض کرنا
  • کسی کام کے لیے بھیجنا
  • خدمات یا استعمال کے لیے چالو کرنا، جیسے کسی جنگی جہاز کو کمیشن کرنا
  • کوئی کام دینا یا کسی کام کا حکم دینا
  • پروانگی دینا
  • سند دینا
  • جنگی جہاز کی سرداری دینا
  • جنگی جہاز کو سفر یا جنگ پر جانے کی اجازت دینا
  • معاوضہ یا حق خدمت دینا
  • آڑھت کرنا
  • جرم کرنا
  • سند دینا
  • سرداری دینا
  • حق الخدمت یا معاوضہ دینا
  • قول دینا
  • قید کرنا
  • ارتکاب کرنا
  • حرکت کرنا
  • حوالے کرنا
  • سونپنا
  • ذمے کرنا
  • سپر د کرنا

commission के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • कमीशन
  • हुक्म
  • हिदायत
  • परवानगी
  • इख़तियार
  • सनद तक़र्रुर
  • वफ़द
  • ख़ुसूसी कमेटी या जमात
  • ज़िम्मेदार बनाने या कोई ज़िम्मेदारी सौंपने का अमल
  • बाइख़तियार मंसब या तहक्कुमाना हिदायत
  • ख़ुसूसी कामों या तक़रीबात के लिए तफ़वीज़ करदा इख़तियार
  • बरी या बहरी फ़ौज में किसी अफ़्सर का रुतबा या ओहदा
  • परवाना या फ़रमान जिस में किसी ख़ास हैसियत से काम करने का या कोई ओहदा देने का मजाज़ ठहराया गया हो
  • अश्ख़ास की जमात जिसे मख़सूस तक़रीबात मुनाक़िद करने का इख़तियार दिया गया हो
  • मख़सूस और बाइख़तियार ज़िम्मेदारी के तहत होने की हालत
  • बहरीया में मुस्तामल इस जहाज़ को हालत जिसे अमली ख़िदमत के लिए किसी अफ़्सर की तहवील में दे दिया गया हो
  • इस तरह किसी भी ऐसी चीज़ की हालत जो अमली ख़िदमत या इस्तिमाल में हो
  • कोई काम या मुआमला जो किसी के ज़िम्मा या सपुर्द किया गया हो
  • किसी के एजैंट या मुख़तार की हैसियत से तिजारती सौदे करने का इख़तियार
  • ख़िदमात के मुआवज़ा में मुख़्तार-ए-कार या एजैंट का कमीशन जो या तो मुक़र्ररा रक़म या आमदनी के कुछ फ़ीसद की सूरत में हो सकता है
  • जुर्म या ग़लती का इर्तिकाब
  • आड़त
  • दलाली
  • महसलाना
  • हक़ तहसील
  • हक़
  • रसूम
  • इर्तिकाब
  • इक़तिदार
  • जमात
  • सुपुर्दगी
  • तफ़वीज़
  • तहवील
  • परवाने
  • फ़रमान
  • सनद
  • महंता ने
  • मामूर ये
  • किसी को कमीशन / ज़िम्मेदारी देना
  • इख़तियार देना
  • इख़तियार तफ़ोज़ करना
  • किसी काम के लिए भेजना
  • ख़िदमात या इस्तिमाल के लिए चालू करना, जैसे किसी जंगी जहाज़ को कमीशन करना
  • कोई काम देना या किसी काम का हुक्म देना
  • परवानगी देना
  • सनद देना
  • जंगी जहाज़ को सरदारी देना
  • जंगी जहाज़ को सफ़र या जंग पर जाने की इजाज़त देना
  • मुआवज़ा या हक़ ख़िदमत देना
  • आड़त करना
  • जुर्म करना
  • सनद देना
  • सरदारी देना
  • हक़ अलख़दमत या मुआवज़ा देना
  • क़ौल देना
  • क़ैद करना
  • इर्तिकाब करना
  • हरकत करना
  • हवाले करना
  • सोंपना
  • ज़िम्मे करना
  • सपुर्द करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

commission

آڑَھت

commission plan

commission merchant

کَمِیشَن اَفْسَر

باقاعدہ بھرتی کیے ہوئے فوجی افسر یا سپاہی .

commissioned

سَنَد یاب

کَمِیشَن ایجِنْٹ

دلاَل، آڑھتیا جو کمیشن (حق المحنت) پر چیزوں کی خرید و فروخت اور دوسرے تجارتی معاملات کو طے کرائے .

کَمِیشَن مُقَرَّر کَرْنا

رک : کمیشن بٹھانا .

کَمِیشَن جاری کَرْنا

۔کسی کو مقرر کرنا کہ موقع پر تحقیقات کرے۔

commissionagent

آڑتیا

commissioner

commissionaire

خصوصاً بر ط تھئیٹر ، سنیما وغیرہ کے دروازے پر باوردی دربان۔.

کَمِشْنَر مال

شعبۂ مالیات کا اعلٰی افسر .

roving commission

برط کسی تحقیقاتی کمیشن کو تحقیقات کے سلسلے میں حسب ضرورت سفر کرنے کا اختیار۔.

broker's commission

دَسْتُوری

مُعائِنَہ کَمِیشَن

جانچ پڑتال کرنے والی مقرر کردہ مجلس یا جماعت ۔

تَحْقِیْقاتی کَمِیشَن

معتبر اور ما ہرین کی جماعت جو کسی معاملے کی دریافت اور حقائق معلوم کرنے لے لئے مقرر کی جائے

مَنصُوبَہ بَندی کَمِیشَن

رک : منصوبہ بندی بورڈ ۔

Federal Trade Commission

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (commission)

نام

ای-میل

تبصرہ

commission

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone