تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"commission" کے متعقلہ نتائج
commission کے لیے اردو الفاظ
commission کے اردو معانی
- آڑَھت
commission के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आढ़त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَمِیشَن ایجِنْٹ
دلاَل، آڑھتیا جو کمیشن (حق المحنت) پر چیزوں کی خرید و فروخت اور دوسرے تجارتی معاملات کو طے کرائے .
کَمِشْنَر
متعدد اضلاع یا کمشنری کا حاکم یا نگراں جسے خصوصی طور پر عدالت مال کے اختیارات حاصل ہوتے ہیں اور کسی کلکٹر یا ڈپٹی کمشنر کے اوپر ہوتا ہے
تَحْقِیْقاتی کَمِیشَن
معتبر اور ما ہرین کی جماعت جو کسی معاملے کی دریافت اور حقائق معلوم کرنے لے لئے مقرر کی جائے
ہائی کَمِیشَن
دولتِ مشترکہ کے ممالک میں ایک دوسرے کی سفارت ؛ دولتِ مشترکہ کے کسی رکن ملک کا سفارت خانہ ۔
جُوائِنْٹ کَمِیشَن
مشترکہ وفد ، وہ مشترکہ جماعت جسے کوئی خاص کام کرنے کا حکم دیا گیا ہو، خصوصی ماہرین کی مشترکہ جماعت، مشترکہ کمیشن.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (commission)
commission
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔