تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"commissioner" کے متعقلہ نتائج
commissioner کے لیے اردو الفاظ
commissioner کے اردو معانی
اسم
- کمشنر
- ناظم
- وہ شخص جو کمیشن کرتا ہے یا کسی کام کا حکم یا اختیار دیتا ہے
- وہ شخص جسے افسر مجاز نے کسی عہدہ پر کام کرنے یا کوئی کام سر انجام دینے کا اختیار یا اجازت نامہ دیا ہو
- وہ افسر جس کے ذمہ کسی سرکاری محکمہ کا انتظام ہو
- (کھیل) کھیلوں کی پیشہ ور جماعتوں کا منتظم یا منصرم
- نائب
- مامور
- مختار کار
- وکیل
- امین
- داروغه
- ناظر
- کوتوال شہر
commissioner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कमिशनर
- नाज़िम
- वो शख़्स जो कमीशन करता है या किसी काम का हुक्म या इख़तियार देता है
- वो शख़्स जिसे अफ़्सर मजाज़ ने किसी ओहदा पर काम करने या कोई काम सरअंजाम देने का इख़तियार या इजाज़तनामा दिया हो
- वो अफ़्सर जिस के ज़िम्मा किसी सरकारी महिकमा का इंतिज़ाम हो
- (खेल) खेलों की पेशावर जमातों का मुंतज़िम या मुंसरिम
- नायब
- मामूर
- मुख़्तार-ए-कार
- वकील
- अमीन
- दारू गे
- नाज़िर
- कोतवाल शहर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (commissioner)
commissioner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔