تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"collar" کے متعقلہ نتائج
collar کے لیے اردو الفاظ
collar کے اردو معانی
اسم
- کالر
- گردنی
- قمیص یا کوٹ کا گلا
- حلقہ
- پٹا
- کنٹھا
- طوق گردن
- ہنسلی
- گلوبند
- گریبان
- قمیص یا کوٹ کا وہ حصہ جسے عموماً موڑ کر گردن میں پہنا جاتا ہے
- کوئی بھی چیز جسے گردن میں پہنا جائے، جیسے بہادروں (نائٹ) کے پہننے کی زنجیر
- جانور کو جو تنے کے ساز و سامان کا ایک حصہ
- جانور کی گردن کا پٹا جو یا تو پہچان یا روک کے لیے پہنایا جاتا ہے
- گردنہ
- گانٹھ
- کنٹھی
- گنڈا
- زنجیر تمغہ
- مال
فعل متعدی
- گریبان سے پکڑنا
- کالر پہننا / پہنانا
- پٹا ڈالنا
- گریبان پکڑنا
- گریبان میں ہاتھ ڈالنا
- ہضم کرنا
- مخالف کو روکنا
- گیند چھیننے کی کوشش کرنا
- چھیننا
- غصب کرنا
- گرفتار کرنا
- پٹا تڑا کر نکل جانا یا بھاگنا
- گردن پکڑنا
collar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कालर
- गर्दनी
- क़मीस या कोट का गला
- हलक़ा
- पट्टा
- कुंठा
- तविक गर्दन
- हँसली
- गुलूबंद
- गिरेबान
- क़मीस या कोट का वो हिस्सा जिसे उमूमन मोड़ कर गर्दन में पहना जाता है
- कोई भी चीज़ जिसे गर्दन में पहना जाये, जैसे बहादुरों (नाइट) के पहनने की ज़ंजीर
- जानवर को जो तने के साज़-ओ-सामान का एक हिस्सा
- जानवर की गर्दन का पट्टा जो या तो पहचान या रोक के लिए पहनाया जाता है
- गरदना
- गांठ
- कंठी
- गंडा
- ज़ंजीर तमग़ा
- माल
सकर्मक क्रिया
- गिरेबान से पकड़ना
- कालर पहनना / पहनाना
- पट्टा डालना
- गिरेबान पकड़ना
- गिरेबान में हाथ डालना
- हज़म करना
- मुख़ालिफ़ को रोकना
- गेंद छीनने की कोशिश करना
- छीनना
- ग़सब करना
- गिरफ़्तार करना
- पट्टा तुड़ा कर निकल जाना या भागना
- गर्दन पकड़ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
colloid
کیمیا: (الف) خردبین سے نظر نہ آنے والیذروں پر مشتمل مادّہ (ب) اس طرح کے محلول کا کسی دوسرے محلول میں پوری طرح نفوذ خصوصاً لجلجا مرکب بنانے کے لیے.
celluloid
ایک شفیف بھڑک اُٹھنے والا مادّہ جو کافور اور سیلیولوز نائٹریٹ سے تیار کیا جاتا ہے، نقلی ہاتھی دانت۔.
eton collar
چوڑا سخت کالر جو کوٹ کے کالر پر چڑھا لیا جاتا ہے،خصوصاً Eton نامی مدرسے کے مخصوص کوٹ کے ساتھ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (collar)
collar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔