تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cokes" کے متعقلہ نتائج

cokes

پتھر کا کوئلا جس کو جلا کر بجھا لیتے ہیں

کَہْکَشاں

بہت سے چھوٹے چھوٹے ستاروں کی قطار جو اندھیری رات میں آسمان پر سڑک کی مانند نظر آتی ہے، کاہکشاں

کَہْکَشِ

رک : کَہکَشاں.

کاہْکَشاں

بہت سے چھوٹے چھوٹے ستاروں کی قطار جو اندھیری رات میں آسمان پر سڑک کی مانند نظر آتی ہے (چونکہ وہ اس طرح معلوم ہوتی ہے کہ گویا کوئی اس راہ سے گھاس گھسیٹتا ہوا چلا گیا ہے اور نشان پڑگئے ہیں اس واسطے یہ نام ہوا)، کہکشاں

خاکَشِی

ایک خود رو پودے کے سرخ بیج خشخاش کے دانوں کے برابر ہوتے ہیں اطبا دفع بخار کے لیے استعمال کرتے ہیں، خوب کلاں

کھیکسا

نشان، دھبہ

خَاکْسی

ایک خود رو پودہ جو باغوں، جنگلوں اور پہاڑوں میں ہوتا ہے، اس کی پتیاں لمبی اور ٹہنی کے دونوں سمت آمنے سامنے لگتی ہیں، پھل جھڑ جانے پر چھوٹی دھڑیاں لگتی ہیں، جن میں چھوٹے چھوٹے دانے جھلی میں لپٹے رہتے ہیں، یہ دو قسم کے ہوتے ہیں، ایک چھوٹی دوسری بڑی، چھوٹی سرخ باریک جو خشخاش کے دانوں کے برابر ہوتی ہے جب کہ بڑی کا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے، چھوٹی زیادہ کڑوی ہوتی ہے، یہ گھاس عموماً عرب اور فارس میں پائی جاتی ہے، اطبا دفع بخار کے لیے استعمال کرتے ہیں، خوب کلا، خاکشی، خاکسیر

کانکْشا

خواہش ، آرزو ، تمنا.

کُوکَس

معمار.

قِیقاؤس

(ہیئت) ستاروں کے ایک جھرمٹ کا نام

کیکاؤُس

ایران کا ایک مشہور بادشاہ جو رستم کے زور پر ساری عمر افراسیاب سے لڑتا رہا

کِنْکاش

مشورہ ، شوریٰ.

خاکْشُو

خاکَش بَدَہَن

اس کے من٘ہ میں خاک ، کسی نے کوئی بری بات کہی تو اس کے متعلق کہتے ہیں ، اس کا ستیا ناس ہو نیز رک : خاکم بدہن .

چَوکَس

اپنے کام میں ہوشیار، خبردار، محتاط، چَوکَنّا

cokes کے لیے اردو الفاظ

cokes

cokes کے اردو معانی

اسم

  • پتھر کا کوئلا جس کو جلا کر بجھا لیتے ہیں
  • کوک
  • کوکین
  • مشروب کوکا کولا
  • کوک
  • پتھر کا وہ کوئلہ جِسے آنچ دے کر اِس سے کاربن خارِج کر دیتے ہیں

cokes के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पत्थर का कोइला जिस को जिला कर बुझा लेते हैं
  • कोक
  • कोकीन
  • मशरूब कोका कोला
  • कोक
  • पत्थर का वो कोयला जिसे आंच दे कर इस से कार्बन खारिज कर देते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cokes)

نام

ای-میل

تبصرہ

cokes

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone