تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاہْکَشاں" کے متعقلہ نتائج

کاہْکَشاں

بہت سے چھوٹے چھوٹے ستاروں کی قطار جو اندھیری رات میں آسمان پر سڑک کی مانند نظر آتی ہے (چونکہ وہ اس طرح معلوم ہوتی ہے کہ گویا کوئی اس راہ سے گھاس گھسیٹتا ہوا چلا گیا ہے اور نشان پڑگئے ہیں اس واسطے یہ نام ہوا)، کہکشاں

اردو، انگلش اور ہندی میں کاہْکَشاں کے معانیدیکھیے

کاہْکَشاں

kaahkashaa.nकाहकशाँ

اصل: فارسی

وزن : 2112

دیکھیے: کَہْکَشاں

  • Roman
  • Urdu

کاہْکَشاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بہت سے چھوٹے چھوٹے ستاروں کی قطار جو اندھیری رات میں آسمان پر سڑک کی مانند نظر آتی ہے (چونکہ وہ اس طرح معلوم ہوتی ہے کہ گویا کوئی اس راہ سے گھاس گھسیٹتا ہوا چلا گیا ہے اور نشان پڑگئے ہیں اس واسطے یہ نام ہوا)، کہکشاں

شعر

Urdu meaning of kaahkashaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • bahut se chhoTe chhoTe sitaaro.n kii qataar jo andherii raat me.n aasmaan par sa.Dak kii maanind nazar aatii hai (chuu.nki vo is tarah maaluum hotii hai ki goya ko.ii is raah se ghaas ghasiiTtaa hu.a chala gayaa hai aur nishaan pa.D ge hai.n is vaaste ye naam hu.a), kahkashaa.n

English meaning of kaahkashaa.n

Noun, Feminine

काहकशाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कहकशाँ; आकाशगंगा, छायापथ

کاہْکَشاں سے متعلق دلچسپ معلومات

لفظ کہکشاں یعنی Milkyway، اردو شاعری میں بہت خوبصورت انداز میں ملتا ہے۔یہ مشہور شعر سب کو یاد ہی ہوگا: انھیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آوؑ مرے گھر کے راستے میں کوئ کہکشاں نہیں ہے لیکن یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں کہ لفظ کہکشاں جسے کاہکشاں بھی لکھا جاتا ہے ، اس کا مطلب ہے، سوکھی ہوئ گھاس کو زمین پر کھینچنا۔ یہ دو فارسی لفظوں سے مل کر بنا ہے 'کاہ' یعنی سوکھی ہوئ گھاس اور 'کشاں' یعنی کھینچنا۔ غور کریں کہ جیسے سوکھی ہوئ گھاس کے گٹھر کو گیلی زمین پر گھسیٹا جائے تو اس سے جس طرح کے نشان پڑتے ہیں ویسے ہی رات کو تاروں کا جھرمٹ آسمان پر نظر آتا ہے؟ ہندی میں اسے 'آکاش گنگا' کا نام دیا گیا ہے، جو اردو غزلوں کے اشعار میں بھی جھلک دکھاتی ہے۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاہْکَشاں

بہت سے چھوٹے چھوٹے ستاروں کی قطار جو اندھیری رات میں آسمان پر سڑک کی مانند نظر آتی ہے (چونکہ وہ اس طرح معلوم ہوتی ہے کہ گویا کوئی اس راہ سے گھاس گھسیٹتا ہوا چلا گیا ہے اور نشان پڑگئے ہیں اس واسطے یہ نام ہوا)، کہکشاں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاہْکَشاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاہْکَشاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone