تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"closet" کے متعقلہ نتائج

closet

حُجْرَہ

closet drama

close-out

'cellist

water closet

بَیتُ الخَلاء

clustered

خوشوں، گچھوں کی شکل میں اگنے والا۔.

cloistered

علاحدہ، الگ تھلگ، محفوظ و مامون.

clostridium

تَکلیہ

(close)attention

اِلْتِفات

cloister

مسیحی خانقاہ، مدرسے ، کالج یا گرجا میں مسقف راہداری جس کے ایک پہلو میں عموماً دیوار اور دوسرے پہلو میں ستونوں کی قطار یا دالان ہوتا ہے۔.

celestial

آسْمانی

coelostat

فلکیات: ایک آلہ جس میں گھومنے والا آئینہ لگاہوتا ہے اور آسمان سے ایک ہی حصّے کی روشنی کو مسلسل منعکس کرتا رہتا ہے تاکہ کسی جرم سماوی کا راستہ اور حرکت کا رُخ دیکھا جا سکے، مقوّم السمائ.

clastic

ارضیات: قدیم چٹانوں کے ریزوں، ٹکڑوں سے بنا ہوا.

celesta

موسیقی: ایک کلیدی تختے والا ساز گلوکنسپائل (glockenspiel) سے ملتا جلتا جس کی فولادی پتریوں پر چوٹ پڑنے سے گھنٹیوں کی سی نرم آواز نکلتی ہے۔.

cluster

گُچّھا

celeste

موسیقی: ہارمونیم اور ارغنوں کا ایک پردہ جس میں سے ہلکی لرزتی ہوئی سی آواز نکلتی ہے۔.

colostrum

بچے کی ولادت کے بعد پستانوں سے پہلے پہل رسنے والا دودھ، گائے بھینس وغیرہ کی پیوسی.

colostomy

جراحی: بڑی آنت میں شگاف دے کر مصنوعی مبرز پیدا کرنا (فضلے کے اخراج کے لیے).

claustral

کسی عیسائی عبادت گاہ سے متعلق، صومعی، کلیسائی.

celestine

سٹرونشیم سلفیٹ

cloistral

خانقاہی

cleistogamic

نباتیات: (پھول) جو مستقل طور پر بند رہے اور خود ہی بارور ہو۔.

clustering

گچھا

clistogamy

cleistogamy

بند زوجیّت

clistogamous

calisthenic

clistogamic

cleistogamous

بند زوجی

calisthenics

کا متبادل۔.

claustrophobia

بند جگہوں کا غیر معمولی خوف، خوفِ محصوری.

claustrophobic

خوفِ محصوری کا مریض، خائف حصار.

callosity

گٹاّ ،جو جسم کے کسی حصّے پر خصوصاً رگڑ یا مسلسل دباؤ سے پڑجاتا ہے۔.

callisthenics

جسمانی چستی وتندرستی کے لیے جسمانی ورزشیں ۔.

(cluster) bean

گنوار پھلی

closet کے لیے اردو الفاظ

closet

ˈklɒz.ɪt

closet کے اردو معانی

اسم

  • نجی یا خلوتی حجرہ / کمرہ، جو نسبتاً چھوٹا ہو اور آرام، مشورت یا عبادت کے لیے استعمال کیا جائے
  • کوٹھڑی
  • چھوٹا کمرہ
  • بند خلوت گاہ
  • کپڑے، جنس، برتن وغیرہ جیسی اشیا رکھنے کی کیبنٹ یا غسل خانہ
  • خلوت خانہ
  • قدمچه
  • طہارت خانه
  • آلا
  • طاق
  • الماری
  • برتنوں کی الماری

فعل متعدی

  • تخلیہ میں مشورہ کرنا
  • راز کی گفتگو کے لیے یا پوری توجہ سے کام کرنےکے واسطے خلوت خانہ میں بند کرنا
  • یہ لفظ اکثر مجہول طور پر استعمال ہوتا ہے
  • خلوت کرنا
  • خلوت گاہ میں ملاقات کرنا
  • خلوت میں گفتگو کرنا
  • کوٹھری یا حجرے میں چھپانا
  • پوشیدہ کرنا
  • مخفی کرنا
  • اکیلے میں بات چیت کرنا

closet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • निजी या ख़लवती हुजरा / कमरा, जो निसबतन छोटा हो और आराम, मश्वरत या इबादत के लिए इस्तिमाल किया जाये
  • कोठड़ी
  • छोटा कमरा
  • बंद ख़लवतगाह
  • कपड़े, जिन्स, बर्तन वग़ैरा जैसी अश्या रखने की कैबनट या गुसलखाना
  • ख़लवतख़ाना
  • क़दमचे
  • तहारत खाने
  • आला
  • ताक़
  • अलमारी
  • बर्तनों की अलमारी

सकर्मक क्रिया

  • तख़लिया में मश्वरा करना
  • राज़ की गुफ़्तगु के लिए या पूरी तवज्जा से काम करनेके वास्ते ख़लवतख़ाना में बंद करना
  • ये लफ़्ज़ अक्सर मजहूल तौर पर इस्तिमाल होता है
  • ख़लवत करना
  • ख़लवतगाह में मुलाक़ात करना
  • ख़लवत में गुफ़्तगु करना
  • कोठरी या हुजरे में छुपाना
  • पोशीदा करना
  • मख़फ़ी करना
  • अकेले में बातचीत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

closet

حُجْرَہ

closet drama

close-out

'cellist

water closet

بَیتُ الخَلاء

clustered

خوشوں، گچھوں کی شکل میں اگنے والا۔.

cloistered

علاحدہ، الگ تھلگ، محفوظ و مامون.

clostridium

تَکلیہ

(close)attention

اِلْتِفات

cloister

مسیحی خانقاہ، مدرسے ، کالج یا گرجا میں مسقف راہداری جس کے ایک پہلو میں عموماً دیوار اور دوسرے پہلو میں ستونوں کی قطار یا دالان ہوتا ہے۔.

celestial

آسْمانی

coelostat

فلکیات: ایک آلہ جس میں گھومنے والا آئینہ لگاہوتا ہے اور آسمان سے ایک ہی حصّے کی روشنی کو مسلسل منعکس کرتا رہتا ہے تاکہ کسی جرم سماوی کا راستہ اور حرکت کا رُخ دیکھا جا سکے، مقوّم السمائ.

clastic

ارضیات: قدیم چٹانوں کے ریزوں، ٹکڑوں سے بنا ہوا.

celesta

موسیقی: ایک کلیدی تختے والا ساز گلوکنسپائل (glockenspiel) سے ملتا جلتا جس کی فولادی پتریوں پر چوٹ پڑنے سے گھنٹیوں کی سی نرم آواز نکلتی ہے۔.

cluster

گُچّھا

celeste

موسیقی: ہارمونیم اور ارغنوں کا ایک پردہ جس میں سے ہلکی لرزتی ہوئی سی آواز نکلتی ہے۔.

colostrum

بچے کی ولادت کے بعد پستانوں سے پہلے پہل رسنے والا دودھ، گائے بھینس وغیرہ کی پیوسی.

colostomy

جراحی: بڑی آنت میں شگاف دے کر مصنوعی مبرز پیدا کرنا (فضلے کے اخراج کے لیے).

claustral

کسی عیسائی عبادت گاہ سے متعلق، صومعی، کلیسائی.

celestine

سٹرونشیم سلفیٹ

cloistral

خانقاہی

cleistogamic

نباتیات: (پھول) جو مستقل طور پر بند رہے اور خود ہی بارور ہو۔.

clustering

گچھا

clistogamy

cleistogamy

بند زوجیّت

clistogamous

calisthenic

clistogamic

cleistogamous

بند زوجی

calisthenics

کا متبادل۔.

claustrophobia

بند جگہوں کا غیر معمولی خوف، خوفِ محصوری.

claustrophobic

خوفِ محصوری کا مریض، خائف حصار.

callosity

گٹاّ ،جو جسم کے کسی حصّے پر خصوصاً رگڑ یا مسلسل دباؤ سے پڑجاتا ہے۔.

callisthenics

جسمانی چستی وتندرستی کے لیے جسمانی ورزشیں ۔.

(cluster) bean

گنوار پھلی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (closet)

نام

ای-میل

تبصرہ

closet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone