تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cloister" کے متعقلہ نتائج

cloister

مسیحی خانقاہ، مدرسے ، کالج یا گرجا میں مسقف راہداری جس کے ایک پہلو میں عموماً دیوار اور دوسرے پہلو میں ستونوں کی قطار یا دالان ہوتا ہے۔.

cluster

گُچّھا

cloistered

علاحدہ، الگ تھلگ، محفوظ و مامون.

clyster

قدیم: حقنہ، انیما۔.

(cluster) bean

گنوار پھلی

klystron

ایک برقیاتی نلکی جو حرکت کی رفتار کو گھٹا بڑھا کر برقیرے پیدا کرتی یا ان کی افزائش کرتی ہے ۔.

coaster

ایک ہی ساحل پر بندرگاہوں کے درمیان چلنے والا جہاز۔.

roller coaster

میلوں وغیرہ میں بچوں کے لیے اونچی نیچی ریل کی پٹڑی پر تیز دوڑنے والی چھوٹی ریل گاڑی ۔.

clitter

کھٹر کھٹر کرنا

canister

چائے دان

coaster brake

closer

لگالگ

chorister

گرجاکے طائفے کا رکن خصوصاً لڑکا.

cloister کے لیے اردو الفاظ

cloister

ˈklɔɪ.stər

cloister کے اردو معانی

اسم، فعل

  • صومعه
  • حجره
  • خانقاه
  • مستقف راسته
  • غلام گردش
  • گلیاری
  • محرابی راسته یا مسقف غلام گردش جو خانقاہ یا کالج کی عمارت کے بعض حصوں کی دیواروں کے ساتھ ہو
  • چھتا
  • محراب دار چھتا
  • تکیہ
  • مڑھی

فعل متعدی

  • کسی صومعہ، کانوینٹ یا خانقاہ میں محدود یا بند کرنا
  • دنیا چھوڑ کر گوشہ نشین ہو جانا
  • حجرہ نشین کرنا
  • گوشہ نشین بنانا
  • چار دیواری میں بند کرنا
  • قید کرنا
  • خانقاہ میں رکھنا
  • عزلت نشین کرنا

cloister के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • सोमाए
  • हुजरे
  • ख़ानक़ाए
  • मसतक़फ़ रास्ते
  • ग़ुलाम गर्दिश
  • गलयारी
  • महिराबी रास्ते या मुसक़्क़फ़ ग़ुलाम गर्दिश जो ख़ानक़ाह या कॉलिज की इमारत के बाअज़ हिस्सों की दीवारों के साथ हो
  • छत्ता
  • महिराबदार छत्ता
  • तकिया
  • मढ़ी

सकर्मक क्रिया

  • किसी सोमा, कॉन्वेंट या ख़ानक़ाह में महिदूद या बंद करना
  • दुनिया छोड़कर गोशा नशीन हो जाना
  • हुजरा नशीन करना
  • गोशा नशीन बनाना
  • चार दीवारी में बंद करना
  • क़ैद करना
  • ख़ानक़ाह में रखना
  • उज़लत नशीन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cloister)

نام

ای-میل

تبصرہ

cloister

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone