تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cloak" کے متعقلہ نتائج

cloak

عَبا

cloak-and-dagger

cloak-and-sword

cloaca

بَد رَو

کَلاک گَھڑی

بڑی گھڑی .

خَلْق

قسمت، تقدیر

قَلَق

رن٘ج، الم، اندوہ، فكر

خالِق

خدائے تعالیٰ کا ایک صفائی نام جو کائنات کا پیدا کرنے والا ہے

قُلاق

کان، گوش

خِلْقِیَّہ

جبلی، فطری، خلقی

کَلِیکا

(ہندو) بِن کھلی کلی ، بہت نرم و نازک کلی ، کلی کی طرح کا .

کالِیکو

کالی کٹ کا عمدہ قسم کا بنا ہوا دبیز کپڑا جو کسی زمانہ میں یورپ بھیجا جاتا تھا اور وہاں کالیکو کے نام سے مشہور تھا .

کالِکا

(ہندو) شیوجی کی بیوی دُرگا دیوی کا ایک صفاتی نام ، شیوجی کی استری ، کالی ، کالی دیوی، کالی مائی .

کُلکَا

خاندان کا یا اس کے متعلق

کالْکا

दक्ष प्रजापति की एक कन्या जिसका विवाह कश्यप से हुआ था और जिससे नरक तथा कालक नाम के दो पुत्र उत्पन्न हुए थे

cloak کے لیے اردو الفاظ

cloak

kləʊk

cloak کے اردو معانی

اسم

  • چوغہ
  • جبه
  • فرغل
  • لبادہ
  • چادر
  • پوشش
  • پہنے یا اوڑھنے کا ڈھیلا لباس جو دوسرے کپڑوں پر پہنا جاتا ہے
  • پوشش یا ستر پوش
  • لباس
  • بھیس یا بہروپ
  • حیلہ
  • بہانہ
  • عذر
  • اوٹ
  • پرده
  • بارانی
  • باران کوٹ
  • بارانی کرته
  • جامہ
  • ٹٹی
  • جامعۂ پارسائی
  • عبا
  • آڑ

فعل متعدی

  • چوغے یا فرغل میں چھپانا
  • بھیس بدلوانا
  • پردہ ڈالنا
  • ڈھانپنا
  • مخفی کرنا
  • ڈھکنا
  • چھپانا

cloak के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चोग़ा
  • जुब्बे
  • फ़रग़ल
  • लुबादा
  • चादर
  • पोशिश
  • पहने या ओढ़ने का ढीला लिबास जो दूसरे कपड़ों पर पहना जाता है
  • पोशिश या सत्तर पोश
  • लिबास
  • भेस या बहरूप
  • हीला
  • बहाना
  • उज़्र
  • ओट
  • पर्दे
  • बारानी
  • बानान कोट
  • बारानी करते
  • जामा
  • टट्टी
  • जा माह-ए-पार्साई
  • अबा
  • आड़

सकर्मक क्रिया

  • चोगे या फ़रग़ल में छुपाना
  • भेस बदलवाना
  • पर्दा डालना
  • ढाँपना
  • मख़फ़ी करना
  • ढकना
  • छुपाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cloak)

نام

ای-میل

تبصرہ

cloak

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone