تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"clew" کے متعقلہ نتائج
clew کے لیے اردو الفاظ
clew کے اردو معانی
اسم
- جہاز رانی: (الف) بادبان کا نچلا کونا (ب) جھولن کھٹولے کو تھامنے والی ڈوریاں یا رسّیاں۔.
- قدیم: (الف) سوت یا دھاگے کا گولا.
فعل
- جہاز رانی: (قبل up ) بادبان کے نچلے کونے کو اوپر کھینچنا تاکہ کھول کر لہرایا جا سکے۔.
- (قبل down ) بادبان کو لپیٹنے کے لیے نیچے کھینچنا۔.
clew के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जहाज़रानी: (अलिफ़) बादबान का निचला कोना (ब) झूलन खटोले को थामने वाली डोरियां या रस्सियां।
- क़दीम: (अलिफ़) स्वत या धागे का गोला
क्रिया
- जहाज़रानी: (क़बल up ) बादबान के निचले कोने को ऊपर खींचना ताकि खोल कर लहराया जा सके।
- (क़बल down ) बादबान को लपेटने के लिए नीचे खींचना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
clove hitch
رسّے میں دی جانے والی ایک گانٹھ جو اسے کسی ڈنڈے یا دوسرے رسّے کے گرد دو مرتبہ لپیٹ کر دی جاتی ہے۔.
clover
تپتیا جنس(Trifolium ٹرائی فولیم) کا کوئی پھلی دار پودا جو جانوروں کے چارے کے لیے استعمال ہوتا ہے، سہ برگہ۔.
cleavers
(واحد نیز جمع) کتّا گھاس Galium aparine جس کے ڈنٹھل پر آنکڑے جیسے مہین ریشے ہوتے ہیں جو کپڑوں میں چمٹ جاتے ہیں ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (clew)
clew
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔