تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالْوا" کے متعقلہ نتائج

کالْوا

نالا، چھوٹا دریا ، بہتا ہوا پانی ، جل دھارا ، پانی کی بڑی نالی جو آب پاشی کے لیے کھودتے ہیں ، ندی ، نہر .

کالْوَہ

گھوڑے کا ایک رنگ .

قالُوا بَلیٰ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) روز میثاق اللہ تعالٰی نے روحوں کو جمع کر کے اپنے رب ہونے کا اقرار لینے کے لیے اَلَسْتُ بِرَبِّکُمْ (کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں) کہا تھا اور روحوں نے قالوا بلیٰ (انہوں نے کہا بیشک) کہہ کر اقرار کیا تھا

کَہْلَوانا

کوئی عبارت یا بات منھ سے نکلوانا

کالا

سیاہ، کوئلے یا کاجل کے رنگ کا، سیاہ فام، اسود

کال٘یا

وہ شخص جس کا رنگ سیاہ ہو ، کالے رنگ کا آدمی .

کالَہ

दे. ‘काला’, दोनों शुद्ध हैं, कच्चा खरबूज़ा, मदिरा पीने का पात्र, खेती के लिए कमायी हुई भूमि।।

کَلْوا

کلّو کا تصغیر یا تحقیر، کالا کلوٹا

کہلا

کہنا سے، کہلانا کا

کھلوا

Caused to open

کَلاوَہ

سرخ اور زرد گنڈے دار رنگا ہوا کچّا سوت جو شادی بیاہ اور تعویذ گنڈوں اور دوسری تقریبات میں کام آتا ہے.

کَہُلا

= काला

کَلاوا

رک : کلاوہ.

کِلاوَہ

کاہِلَہ

رک : کاہلا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کالْوا کے معانیدیکھیے

کالْوا

kaalvaa•कालवा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کالْوا کے اردو معانی

  • نالا، چھوٹا دریا ، بہتا ہوا پانی ، جل دھارا ، پانی کی بڑی نالی جو آب پاشی کے لیے کھودتے ہیں ، ندی ، نہر .

Urdu meaning of kaalvaa

  • Roman
  • Urdu

  • naalaa, chhoTaa dariyaa, bahtaa hu.a paanii, jal dhaara, paanii kii ba.Dii naalii javaab paashii ke li.e khodte hai.n, nadii, nahr

कालवा के हिंदी अर्थ

  • बहता हुआ पानी, जल-धारा; पानी की बड़ी नाली जो आब-पाशी के लिए खोदते हैं, छोटी नदी, नदी, नहर, नाला

کالْوا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone