تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"citron" کے متعقلہ نتائج
citron کے لیے اردو الفاظ
citron کے اردو معانی
اسم
- گلگل
- ایک زرد موٹے چھلکے کا پھل جوشکل و رنگ میں نیبو سے مشابہ ہے لیکن اس سے بڑا اور مزے میں کم کھٹا ہوتا ہے، یہ نیم گرم خطے کے درخت گلگل (Citrus medica) کا پھل ہے
- یہ درخت یا اس کے پھل کی جمائی ہوئی پپڑی جو خصوصاً ثمر کیک میں استعمال ہوتی ہے
- تربوز کی ایک قسم جو گول اور سخت گودے کی ہوتی ہے، یہ ترش تربوز (Citron melon) کہلاتی ہے، اچار کے لیے اور مصالحے کے طور پر استعمال ہوتا ہے
- کھٹا
citron के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गलगल
- एक ज़र्द मोटे छिलके का फल जो शक्ल-ओ-रंग में नीबू से मुशाबेह है लेकिन इस से बड़ा और मज़े में कम खट्टा होता है, ये नियम गर्म ख़ित्ते के दरख़्त गलगल (Citrus medica) का फल है
- ये दरख़्त या इस के फल की जमाई हुई पपड़ी जो ख़ुसूसन समर केक में इस्तिमाल होती है
- तरबूज़ की एक क़िस्म जो गोल और सख़्त गूदे की होती है, ये तुर्श तरबूज़ (Citron melon) कहलाती है, अचार के लिए और मसालहे के तौर पर इस्तिमाल होता है
- खट्टा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (citron)
citron
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔