تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"churn" کے متعقلہ نتائج
churn کے لیے اردو الفاظ
churn کے اردو معانی
اسم، فعل
- متھنی
- متھانی
- بلونی
- مدھانی
- مکھن نکالنے کی مشین
- مکھن نکالنے کا آلہ
- وہ برتن جس میں بالائی یا دودھ بلویا (ہلایا) جاتا ہے تا کہ مکھن یا چکنائی علیحدہ ہو جائے
فعل متعدی
- بلونا
- متھنا
- جھاگ اٹھانا
- دودھ یا بالائی کو ہلانا یا بلونا تاکہ مکھن نکل آئے
- دودھ یا بالائی کو بلو کر مکھن بنانا
- شدت سے ہلانا یا زور سے مسلسل حرکت کرنا
فعل لازم
- جوش اور شدت سے حرکت کرنا
churn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- मिथनी
- मिथानी
- बलूनी
- मधानी
- मक्खन निकालने की मशीन
- मक्खन निकालने का आला
- वो बर्तन जिस में बालाई या दूध बल्लू या (हिलाया) जाता हैता कि मक्खन या चिकनाई अलैहदा हो जाये
सकर्मक क्रिया
- बिलौना
- मथना
- झाग उठाना
- दूध या बालाई को हिलाना या बिलौना ताकि मक्खन निकल आए
- दूध या बालाई को बल्लू कर मक्खन बनाना
- शिद्दत से हिलाना या ज़ोर से मुसलसल हरकत करना
अकर्मक क्रिया
- जोश और शिद्दत से हरकत करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چُورْن
(طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بد ہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی
چُر٘نے
ایک قسم کے باریک سفید کیڑے جو بچوں کے پیٹ میں پڑ جاتے ہیں جو دھاگے کی مانند ہوتے ہیں، چُنچُنے
چودْنا
(بازاری و فحش) جماع کرنا، ہم بسترہونا، لگنا، مجامعت کرنا، عورت اور مرد کا جنسی ملاپ کرنا، سیکس کرنا، جنسی تعلق بنانا
چور نَظَر
دزدیدہ نگاہ، چھپ کر اس طرح دیکھنا کہ کسی کو خبر نہ ہو، چھپ چھپا کر کام کرنا، سب کی نظروں سے بچ کر کرنا، نظر بچانا، چپکے سے، آہستہ سے، دبے پاؤں
چَران
سمندر کے کنارے کی وہ دلدل، جس میں سے نمک نکالا جاتا ہے، سمندر کے ساحل پر شور زمین، غیرمزروعہ زمین، افتادہ زمین
چُورَن
(طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بد ہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی
چائے دان
چینی وغیرہ کی کتیلی جس میں چائے کی پتّی ڈال کر اوپر سے کھولتا ہوا پانی ڈالتے ہیں تاکہ چائے دم ہو کر پینے کے قابل بن جائے، سموٹی
چَرَن دھو دھو کَر پِینا
پان٘و دھو دھو کر پینا ؛ بہت محبت کرنا، حد درجہ عقیدت رکھنا ؛ بہت تعظیم کرنا.
چَرَن پَدَم
پازیب کی قسم کا زیور جو تین یا پانچ سونے یا چاندی کی زنجیروں کا مجموعہ ہوتا ہے اور بطور لچھے کے پیروں میں پہنا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (churn)
churn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔