تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chuckle" کے متعقلہ نتائج

chuckle

بَغْلیں

chucklehead

بول چال: بیوقوف آدمی.

چَکْلے

چکلا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چَکْلا

مدور، گول، گھیرا، دائرہ نما، برتن پتھر یا لکڑی کا دائرہ نما ٹکڑا، چکی کا پاٹ.

چَکْلی

چرخی ، گھرنی (جس پر ڈول کی رسی گھومتی ہے) ؛ چھوٹا چکلا جس پر چندن گھسا جاتا ہے .

چَکْلَہ

چکلا

چھیکْلا

چھید، سوراخ.

چَکْلے دار

رک: چکلا دار، چکلا (رک) کا تحتی .

چَکْلے دارْنی

چکلے دار (رک) کی تانیث .

چَکْلے داری

رک: چکلا داری .

چَکلے پَر بَیٹھنا

become a prostitute

چُھنْکَلا

ایک پہاڑی پرندہ جس کا قد کبوتر کے برابر اور رن٘گ خوشنما خاکی ہوتا ہے ، بہت بولتا ہے ، گرمی کے موسم میں کثرت سے انڈے دیتا ہے اور مرغی کی طرح بچوں کو ساتھ لیے پھرتا ہے .

چَکُلِیا

एक प्रकार का पौधा

چَنکْلَہ

(موسیقی) امیر خسرو کی ایجاد کردہ راگوں میں سے ایک راگ ، زنگولہ .

چَکلائی

چوڑائی

chuckle کے لیے اردو الفاظ

chuckle

ˈtʃʌk.əl

chuckle کے اردو معانی

فعل لازم

  • بے ساختہ اور کھل کر اس طرح ہنسنا کہ اطمینان کا اظہار ہو
  • آپ ہی آپ ہنسنا
  • ایسے ہنسنا کہ آواز نہ نکلے
  • رک رک کر ہنسنا
  • مرغی کی سی آواز نکالنا
  • کٹ کٹ کرنا
  • خوشی کی علامات ظاہر کرنا
  • تفاخر کی ہنسی ہنسنا
  • کسی کو ہرا کر یا ذلیل کر کے خوش ہونا
  • بغلیں بجانا

اسم

  • دبی ہنسی
  • رکی رکی ہنسی

chuckle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • बेसाख़ता और खुल कर इस तरह हंसना कि इतमीनान का इज़हार हो
  • आप ही आप हंसना
  • ऐसे हंसना कि आवाज़ ना निकले
  • रुक रुक कर हंसना
  • मुर्ग़ी की सी आवाज़ निकालना
  • कट कट करना
  • ख़ुशी की अलामात ज़ाहिर करना
  • तफ़ाख़ुर की हंसी हंसना
  • किसी को हरा कर या ज़लील कर के ख़ुश होना
  • बग़लें बजाना

संज्ञा

  • दबी हंसी
  • रुकी रुकी हंसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chuckle)

نام

ای-میل

تبصرہ

chuckle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone