تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chopsuey" کے متعقلہ نتائج

chopsuey

ایک جاپانی کھانا جس میں چاولوں کے ساتھ گوشت ، پھلیاں ، ڈنٹھل ، کو نپلیں وغیرہ شامل ہوتی ہیں.

چَفْش

پیوستہ، ملا ہوا، جڑا ہوا، رک : چفش دیوار.

چَفْش کَرْنا

باہم ملانا ، مربوط کرنا ، چسپاں کرنا ، وابستہ کرنا.

چَفْش دِیوار

وہ دیوار جس کی پچھیت دوسری دیوار سے ملی ہو.

چُپ سُن

بالکل خاموش ، جو سناٹے میں آگیا ہو ، گُم صُم.

چَو سُوئی

(کشیدہ کاری)ایک بوٹی جس کی ہر پتی چار ٹان٘گوں سے بنائی جاتی ہے .

chips

جہاز رانی: جہا ز پرکام کرنے والا بڑھئی ، نجار ، ترکھان.

capsian

شمالی افریقہ و جنوبی یورپ کے قدیم حجریا عہد سے متعلق۔.

caps

capital letters کا اختصار ۔.

capias

قانون: گرفتاری کا پروانہ جو کسی نامزد آدمی کے لیے جاری کیا جائے۔.

copious

کَثِیر

cepheus

chips are down

copse

chaps

chopsuey کے لیے اردو الفاظ

chopsuey

chopsuey کے اردو معانی

اسم

  • چاپ سوئے
  • چینی یخنی
  • چینی ریستورانوں میں دستیاب ایک قسم کا کھانا جو پرندوں یا دوسرے گوشت کے ٹکڑوں، پیاز، بالم سیم، ہری مرچ، آبی جوز، سما روغ یا دیگر ترکاریوں اور گرم مصالحوں کو آب گوشت (گوشت کی یخنی) یا ساس ڈال کر تیار کیا جاتا ہے، اسے عموماً چاول کے ساتھ کھاتے ہیں

chopsuey के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चाप सोए
  • चीनी यख़नी
  • चीनी रेस्तोरानों में दस्तयाब एक किस्म का खाना जो परिन्दों या दूसरे गोश्त के टुकड़ों, प्याज़, बालम सीम, हरी मिर्च, आबी जोज़, समा रोग या दीगर तर्कारीयों और गर्म मसालों को आब-ए-गोश्त (गोश्त की यख़नी) या सास डाल कर तैय्यार किया जाता है, उसे उमूमन चावल के साथ खाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chopsuey)

نام

ای-میل

تبصرہ

chopsuey

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone