تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"capsian" کے متعقلہ نتائج

capsian

شمالی افریقہ و جنوبی یورپ کے قدیم حجریا عہد سے متعلق۔.

کُھپَسْنا

گھیسڑنا ، داخل کرنا ، چبھونا.

کَشاں

کھین٘چتے ہوئے ، کھین٘چتا ہوا.

کَفَن

میّت کو پہنانے کے بغیر سلے کپڑے‏، جو ہر مذہب میں اس کے رواج اور قاعدے کے مطابق ہوتے ہیں، مسلمانوں میں مرد کے لیے تین اور عورت کے لیے پانچ کپڑے ہوتے ہیں، مُردہ کو لپیٹنے کی چادر، مُردے کا کپڑا

کاشاں

جاڑے گزارنے کا گھر ، سردی گزارنے کا آرام دہ مکان.

مُو کَشاںْ

سر کے بال کھینچتے ہوئے، بال پکڑکر کھینچتے ہوئے

کَمْسِن

کم عمر، نو عمر، چھوٹا

قَصْداً

ارادۃً، جان بوجھ کر، دیدہ و دانستہ، عمداً

کَپْتان

ایک فوجی افسر جو لفٹنٹ سے اوپر اور میجر سے نچلے درجہ کا ہوتا

کَفَن کَرنا

کفن فراہم کرنا، تجہیز و تکفین کرنا، کفنانا.

کاشان

ईरान का एक नगर।

غَم کَشاں

غم کش کی جمع

کَسْبَن

(دشنام) فحاشہ، بدکارعورت، رنڈی، کسبی، قحبہ

قَصائِن

ظالم ، بے رحم ، کٹھور.

کَفْتان

رک: خفتان، ابریشم بھری ایک ریشمی صدری.

capsian کے لیے اردو الفاظ

capsian

capsian کے اردو معانی

اسم، صفت

  • کیپسین
  • جنوبی یورپ یا افریقہ کے شمالی علاقوں میں قدیم حجری تہذیب کے عہد کے کسی دور کا یا اس سے متعلق

capsian के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • कीपसीन
  • जुनूबी यूरोप या अफ़्रीक़ा के शुमाली इलाक़ों में क़दीम हिजरी तहज़ीब के अह्द के किसी दौर का या इस से मुताल्लिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (capsian)

نام

ای-میل

تبصرہ

capsian

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone