تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"capias" کے متعقلہ نتائج

capias

قانون: گرفتاری کا پروانہ جو کسی نامزد آدمی کے لیے جاری کیا جائے۔.

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

قَفَص

کَپاس

بغیر اوٹی ہوئی روئی، بنولے سمیت روئی نیز اس کا بودا یا درخت، روئی جس میں سے بیج جدا نہ کیا ہو

کَپاسی

کپاس یا اس کے پودے یا پھول سے منسوب، ہلکا زرد رنگ کا

قَفَسِ عُنْصُری

عنصر كا قفس؛ مراد: قالبِ خاكی، جسم انسانی

قَفَس آشْنا

जिसे पिंजड़े में रहने का अभ्यास हो, जो कारागार में रह चुका हो।

قَفَس زاد

وہ جو پنجرے میں پیدا ہوا ہو

خُنْفسا

وہ چھوٹا سا کیڑا جو گوبر میں پیدا ہوتا ہے، گبریلا، گبرندا

کافِیشَہ

کُسُم نیزاس کا رنگ ، ایک روئیدگی جس کے پتّے بیضوی اور پھول پیلے ہوتے ہیں اور پھول کو خشک کرکے زعفران کی جگہ استعمال کرتے ہیں.

کَپانسی

رک : کپاسی ، کپاس کا بنا ہوا .

خُفَاشی

خفاش کی سی حالت ، روشنی میں کچھ نظر نہ آنے کی کیفیت

قَفَس ساز

پنجرے بنانے والا .

کاپِس کَرنا

درختوں کے پتّے اور شاخیں وغیرہ کاٹ کر ٹھنڈ بنا دینا.

کَپاس جِس جَگَہ جائیگی اوٹی جائیگی

مزدور کو جگہ بوجھ اڑھا نا پڑتا ہے .

capias کے لیے اردو الفاظ

capias

capias کے اردو معانی

اسم

  • ( قانون ) حکم حراست
  • وارنٹ
  • حراست نامه
  • حکم نامهٔ گرفتاری
  • گرفتاری کا پروانہ
  • عدالتی یا شاہی فرمان جس کے ذریعے کسی شخص کو گرفتار کرنے یا کسی کی ملکیت قبضے میں لینے کا اختیار دیا جائے

capias के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ( क़ानून ) हुक्म हिरासत
  • वारंट
  • हिरासत नामे
  • हुक्म नामे-ए-गिरफ़्तारी
  • गिरफ़्तारी का परवाना
  • अदालती या शाही फ़रमान जिस के ज़रीये किसी शख़्स को गिरफ़्तार करने या किसी की मिल्कियत क़बज़े में लेने का इख़तियार दिया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (capias)

نام

ای-میل

تبصرہ

capias

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone