تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chimney" کے متعقلہ نتائج

chimney

آتِش دان

chimney sweep

چمنی بُرش

chimney pot

chimneyshaft

دھواں نال

chimneysweeper

چمنی صاف کرنے والا

chimneypiece

لکڑی یا پتھر کی تختی جو انگیٹھی کے اوپر لگی ہوئی ہوتی ہے

chimney کے لیے اردو الفاظ

chimney

ˈtʃɪm.ni

chimney کے اردو معانی

اسم

  • چمنی
  • آتش دان، بھٹی یا انجن سے دھواں یا بھاپ نکلنے کا راستہ
  • دود کش
  • پتھر یا اینٹوں سے بنائی ہوئی نالی یا دھنوارا جس کے ذریعے آگ یا بھٹی کا دھواں باہر کھلی ہوا میں نکلتا ہے
  • دھنوارا
  • چمنیوں کی قطار
  • دھواں نکالنے کی نالی
  • بھاپ کے انجن کی نالی
  • لیمپ کی چمنی، لمبا اسطوانی یا بیلنی شیشہ جو چراغ کی لو کی روشنی بڑھاتا اور اسے بجھنے سے بچاتا ہے
  • کوئی بھی چمنی سے مشابہ تعمیر یا چیز
  • دہانہ، جیسے آتش فشاں کا دہانہ
  • تنگ شگاف کوہ یا پہاڑی راستہ جس سے اوپر چڑھ سکیں

chimney के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चिमनी
  • आतशदान, भट्टी या इंजन से धुआँ या भाप निकलने का रास्ता
  • दूद कश
  • पत्थर या ईंटों से बनाई हुई नाली या धनवारा जिस के ज़रीये आग या भट्टी का धुआँ बाहर खुली हवा में निकलता है
  • धनवारा
  • चिमनियों की क़तार
  • धुआँ निकालने की नाली
  • भाप के इंजन की नाली
  • लैम्प की चिमनी, लंबा उस्तवानी या बैलनी शीशा जो चिराग़ की लो की रोशनी बढ़ाता और उसे बुझने से बचाता है
  • कोई भी चिमनी से मुशाबेह तामीर या चीज़
  • दहाना, जैसे आतिश फ़िशां का दहाना
  • तंग शिगाफ़ कोह या पहाड़ी रास्ता जिस से ऊपर चढ़ सकीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

chimney

آتِش دان

chimney sweep

چمنی بُرش

chimney pot

chimneyshaft

دھواں نال

chimneysweeper

چمنی صاف کرنے والا

chimneypiece

لکڑی یا پتھر کی تختی جو انگیٹھی کے اوپر لگی ہوئی ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chimney)

نام

ای-میل

تبصرہ

chimney

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone